اسلام آباد : وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے سعودی سفارت خانہ میں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں کنگ سلمان ہسپتال کے اہم منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، پاکستان اور سعودی عرب کے […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں […]
کراچی : کراچی میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے ہیٹ ویو کے باعث صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے-الیکٹرک کے ہیڈ آف ڈسٹریبیوشن آپریشنز خرم عبداللہ کا ہیٹ ویو پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ […]
ملتان : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے بعد آئی پی پیز،پٹرول مافیا کیخلاف بڑی تحریک چلائیں گے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سرکاری سکولوں کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے، سولرپربھی […]
3 ابوظہبی : ایران کی طرف سے یو اے ای پر 4 کروز میزائل فائر کئے گئے۔اماراتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے فائر کیے گئے 3 میزائل تباہ کردیئے گئے جبکہ ایک سمندر میں گرا۔اماراتی وزارت دفاع کے اس بیان […]
مظفر آباد(پی آئی ڈی)04 مئی 2026 ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آمدہ انتخابات 2026 کے لئے آزاد کشمیر کے 33 حلقہ جات اور مہاجرین مقیم […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اردن کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران […]
اسلام آباد: کینیڈا نے اپنی امیگریشن پالیسی میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد نظام میں شفافیت، سکیورٹی اور مؤثر نگرانی کو مزید بہتر بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی حکومت کی جانب سے متعارف کردہ نئی ترامیم (بل سی-12) کے […]
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے تعاون سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے “روشن اپنی کار اسکیم” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے اہل خانہ کے لیے آسان شرائط اور […]
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق حیدرآباد اور لاڑکانہ […]
سیالکوٹ: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وار میں ملوث ہے اور افغانستان کو بھارت کی پراکسی کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی اور […]