دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ سفارت خانوں کی جانب سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پاسپورٹ سے متعلق تمام خدمات اگلے اعلان تک بند رہیں گی۔ حکام […]
بیجنگ : چین نے امریکا کی جانب سے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کے اعلان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے پانچ چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خلاف قانونی اور انتظامی […]
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرول پر لیوی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیپسٹی پیمنٹس کے نام پر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا جا رہا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاتح ٹیم کے لیے 5 لاکھ ڈالر جبکہ رنر اپ ٹیم کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار فاتح ٹیم کو […]
اسلام آباد : وزیر مملکت و چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پیوارا)بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ایسٹس سیکٹر کو گرے مارکیٹ سے نکال کر دستاویزی معیشت میں شامل کیا جائے گا، پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت لائسنسنگ اور قانونی فریم […]
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صارفین کو بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کے فروغ دیا جائے۔ وفاقی دارالحکومت میں شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں […]
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے نام سے کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آیا مگر وزیراعظم نے کارروائی روکنے کا حکم دیا جبکہ غریبوں کے گھر گرائے جار ہے ہیں۔ […]
اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر […]
کراچی: پاکستان عوام پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیامیں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں،عوام کومشکلات ہوں گی،پاکستان نے بجلی اور تیل کی قیمتیں 50فیصد بڑھا دیں، بھارت اور بنگلادیش نے اپنے اخراجات کم کر دیئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات ہوئی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں سکیورٹی صورتحال اور اس حوالے سے امن و امان کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ملاقات میں وزیر داخلہ نے […]
اسلام آباد: پاکستان نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی موجود نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف تین روز کا وقفہ دیا گیا تھا، جو اب ختم ہو چکا ہے، لہذا موجودہ […]