میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ وزیراعظم کا کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا معائنہ، ہسپتال انتظامیہ کی بریفنگ وزیراعظم کا طبی سہولیات بہتر بنانے کے عزم کا اظہار وزیراعظم کا ایمرجنسی سروسز کیلئے 20 ملین روپے فراہم […]
