//

پشاور زلمی کے لیے بڑی خوشخبری—فائنل سے قبل اہم کھلاڑی دستیاب

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر ناہید رانا فائنل میں دستیاب ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی، جو کوالیفائر جیت کر ریکارڈ پانچویں بار پی […]

1 سے 5 مئی بندش؟ پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے بڑا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد: ملک بھر میں 1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند رہنے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو مختلف اداروں نے بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ان افواہوں کے باعث عوام میں تشویش پائی جا رہی تھی۔ تاہم […]

ڈیزل 15 روپے مہنگا؟ قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج متوقع ہے، ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یکم مئی […]

گندم سپلائی بند، آٹے کی پیداوار متاثر—عوام مشکلات کا شکار

لاہور:  لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری آٹے کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا ، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گندم کی سپلائی روکی […]

امریکا اور ایران سے رابطے جاری—سفارتی عمل تیز ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد:  دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہا ہے، موجودہ صورتحال یہ ہے کہ خطے میں مسئلے کے حل کیلئے سفارتی کوششیں بدستور جاری ہیں اور یہ عمل رکا نہیں […]

جان پر کھیل کر باپ نے بچے کو بچا لیا—دل دہلا دینے والا واقعہ وائرل

ڈھاکہ:  بنگلا دیش میں ایک حیران کن اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک باپ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنے کمسن بچے کی جان بچا لی۔ یہ واقعہ بھیرب ریلوے جنکشن پر پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا […]

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو طیاروں کے ایندھن میں بدلنے کی ٹیکنالوجی سامنے آگئی

بیجنگ:  چینی سائنسدانوں نے ایک نئی ٹیکنالوجی کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جس سے فضائی آلودگی کا باعث بننے والی گیسوں کو ایوی ایشن ایندھن میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی ایڈوانسڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف دی چائنیز اکیڈمی آف […]

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کے اعزاز میں یادگار عشائیہ

واشنگٹن:  وائٹ ہاوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کی جانب سے شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کو دیے گئے عشائیے کا مینیو سامنے آ گیا۔وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق عشائیے میں سب سے پہلے […]

ایران کا افزودہ یورینیئم کہاں ہے؟ بڑا انکشاف

نیویارک:  اقوامِ متحدہ کی ایٹمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران کی بیشتر افزودہ یورینیئم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے۔مغربی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے […]

آبنائے ہرمز میں “نیا باب”—مجتبیٰ خامنہ ای کا بڑا دعویٰ

تہران:   ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے خطے کی آزادی اور غیر ملکی مداخلت کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کا نیا پیغام جاری کیا گیا ہے جس […]

عوام کیلئے مشکلات بڑھ گئیں، گیس فراہمی روک دی

پشاور:   وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس دینے سے انکار کردیا۔رپورٹ کے مطابق صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس کے بعد مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کے […]

close