واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی عسکری مدد کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو فوجی ہتھیار فراہم کرنے والے تمام ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔امریکی صدر نے کہا […]
اسلام آباد اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مذاکرات کے شرکا کی میزبانی کیلئے تیاریوں کا آغاز ہوگیا اور غیرملکی مہمانوں کی آمد، استقبال سمیت رہائش […]
کراچی سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے مارچ 2026 میں ترسیلات زر کی مد میں 3.8 ارب امریکی ڈالر ملک میں آئے۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 16.5 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 5.5 […]
تہران ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل ایک ڈالر ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایرانی پیٹرولیم ایکسپورٹرز یونین کے ترجمان حامد حسینی نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں […]
تہران ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل لبنان پر حملے جاری رکھتا ہے تو وہ امریکا کے ساتھ طے شدہ جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے۔اس بات کا انکشاف ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ا دارے نے اپنی ایک رپورٹ […]
بیروت اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود لبنان پر اب تک کے شدید ترین فضائی حملے کیے ہیں جن میں درجنوں افراد کے جاں بحق اور سیکڑوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی خبررساں ا دارے کے مطابق […]
واٹس ایپ میں ایک ایسے نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے کالز کے دوران پس منظر کے شور کو خودکار طور پر کم کیا جا سکے گا، یہ سہولت عام طور پر مہنگے ائیر فونز میں دستیاب ہوتی ہے۔ ایک رپورٹ […]
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 9 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے دوران مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا […]
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دے دی، جس کے بعد دونوں صوبوں میں پنشن اصلاحات کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق حکومت بلوچستان کے […]
اسلام آباد: شناختی کارڈ اور ب فارم کی مختلف کیٹیگریز کے لیے فیسوں اور کارڈ کی تیاری کی مدت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں، جن کے تحت مختلف سروسز کے لیے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہے۔ نادرا کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس، بینک […]
لندن برطانوی خبر رساں ادارے نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کھوکھلے وعدوں پر آبنائے ہرمز نہیں کھولے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق تہران سے عرب میڈیا نے سینئر ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صورتحال بے قابو […]