//

مقبول لیڈر کو دیوار میں چن دینا ملک نہیں چل سکتا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد :  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز کا موقف سنے بغیر پسند ناپسند پر تبادلہ کرنا عدلیہ پر حملہ ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے […]

مکہ و مدینہ میں پاکستانی عازمین کیلئے میڈیکل سہولتیں فعال

اسلام آباد:  وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں عازمین حج کی سہولتوں، طبی امداد اور رہائش سمیت مختلف انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا، […]

 دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ:  بلوچستان حکومت نے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے دو ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی اور اس حوالے سے دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق مقررہ […]

پنجاب حکومت ورکرز کی صحت و حفاظت کیلئے پرعزم، مریم نواز کا بڑا اعلان

لاہور:  وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پر عزم ہے۔عالمی یومِ تحفظِ صحت و سلامتی پر پیغام میںمریم نواز شریف نے فیکٹریوں، کارخانوں اور دفاتر میں کام کرنے والے مزدوروں اور ملازمین […]

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف بیانیہ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

نئی دہلی:  پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی کے کٹھ پتلی گودی میڈیا نے مضحکہ خیزاور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا۔جنگی جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف بدلہ لینے اور حملہ کرنے کیلئے اشتعال انگیزی پھیلائی۔ بھارتی میڈیا مودی کے مذموم سیاسی عزائم […]

اسرائیل نے طویل جنگ کی تیاری کر لی، مزید فوجیوں کی فوری ضرورت قرار

تل ابیب:  اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ایال زامیر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج ممکنہ طور پر 2026 کے دوران پورا سال متعدد محاذوں پر لڑائی جاری رکھے گی۔یہ بات انھوں نے شمالی اسرائیل میں واقع رامات ڈیوڈ ایئر بیس پر ہونے والے […]

تیل کی سیاست میں بڑا انقلاب، یو اے ای نے آزاد راستہ چن لیا

ابوظہبی:  متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیصلہ یکم مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ اماراتی حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات آئل کی فروخت پالیسی میں خودمختاری حاصل کرے گا، عالمی […]

close