کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہے کہ ہم امن پسند لوگ ہیں لیکن ہماری چادر اور چار دیواری پامال کی گئی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہمیں بلوچستان کے لوگوں کا […]
اسلام آباد: انجینئر محمد علی مرزا سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کو کس حد تک […]
ماسکو: روس نے ایران کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے. روسی صدر پیوٹن نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ایران اور خطے کے ممالک کے مفادات میں جو ممکن ہوا کریں گے۔روسی […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے ملک کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو سک کیئر سسٹم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ماہرین کی مدد سے نئی ہیلتھ سٹریٹجی تیار کر لی ہے۔مصطفی کمال کا صحت اور غذائیت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا […]
میڈرڈ: ریال زاراگوزا کے گول کیپر ایسٹیبان اندرادا کو حریف ٹیم کے کھلاڑی کو مکا مارنے پر سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایس ڈی ہیوسکا کے خلاف اسپین کی سیکنڈ ڈویژن کے ایک اہم میچ میں […]
لاہور: مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد سپیشل افراد کو مالی معاونت فراہم کی گئی۔ رواں مالی سال میں 2 لاکھ […]
مظفرآباد( پی آئی ڈی) 27 اپریل 2026سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محمد راشد حنیف سے ینگ پیٹریاٹس نیٹ ورک کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران 28 اور 29 اپریل کو حکومت آزادکشمیر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں منعقد […]
مظفرآباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان نے نیو وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دو روزہ جاب فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر انصر یعقوب بھی ان کے ہمراہ تھے، جبکہ کمشنر مظفرآباد ڈویژن […]
مظفرآباد: حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دو روزہ جاب فیسٹیول آج 28 اپریل سے وزیراعظم ہاؤس جلال آباد میں شروع ہوگا، جو 29 اپریل تک جاری رہے گا۔ فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کو روزگار، اعلیٰ تعلیم […]
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیل میں نیتن یاہو کے سیاسی حریفوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں موجود وزیر اعظم کی اتحادی حکومت کو شکست دینے کے لیے ایک بار پھر متحد ہو رہے ہیں۔ سابق وزرائے اعظم نفتالی بینیٹ […]
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) مستقبل میں انسانیت کے وجود کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، اور اس پر فوری طور پر عالمی اور سیاسی سطح پر سنجیدہ بحث ناگزیر ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ […]