//

اسلام آباد میں عاصم منیر اور عباس عراقچی کی اہم ملاقات، اصل ایجنڈا کیا تھا؟

اسلام آباد:  ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات کی، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی موجودہ سیکیورٹی […]

عبدالغفور حیدری کا دوٹوک اعلان، “ریڈ لائن عبور کی تو کیا ہوگا؟”

اسلام آباد :  جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں مدارس کے خلاف کوئی قدم اٹھایا گیا تو ان کی جماعت سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوگی اور ہر محاذ پر […]

ہائبرڈ گندم پالیسی 2026، سرکاری اور نجی خریداری کا نیا فارمولا کیا ہے؟

پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے ہائبرڈ گندم خریداری پالیسی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی دستاویز کے مطابق پہلی بار گندم خریداری کے عمل میں نجی شعبے کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ حکومت نے 5 لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن اسٹریٹجک […]

دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ

حیدر آباد:  حیدر آباد میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈیری فارمر 210 روپے فی لیٹر میں ہول سیلر کو مہیا کرے گا۔ڈپٹی کمشنر حیدر آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہول سیلر 215 روپے میں دکاندار […]

واشنگٹن میں شاہ چارلس کے استقبال کی تیاریوں کے دوران بڑی غلطی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

واشنگٹن:  امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اس وقت ایک عجیب و غریب صورتحال پیدا ہوگئی جب برطانوی شاہ چارلس کے تاریخی دورے کی تیاریوں کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطی سامنے آئی۔ وائٹ ہائو س کے قریب برطانوی یونین جیک کے بجائے آسٹریلیا کے جھنڈے لہرا […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دارکس کو قرار دے دیا گیا؟

واشنگٹن :  امریکا میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا، ایک حالیہ سروے میں اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے، جس کے اثرات آئندہ انتخابات پر بھی پڑنے کا […]

جائیدادوں کی خریدو فروخت کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت 15 جون 2026 سے مینوئل رجسٹریشن کا نظام مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا۔محکمہ لینڈ ریکارڈز خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری […]

دنیا کے 10 امیر ترین ممالک کی فہرست سامنے آگئی

برلن : دنیا کے امیر ترین ممالک کی درجہ بندی کے مطابق یورپی ممالک مجموعی طور پر فہرست میں سب سے آگے ہیں، تاہم دنیا کی بڑی معیشتیں جیسے جرمنی اور فرانس ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں ناکام رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق […]

امریکا ناقابل اعتبار اتحادی قرار

پیرس:  فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ایمانوئل میکرون نے امریکا کے حوالے سے بات کی اور امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیا۔ ا ایمانوئل میکرون ہمیشہ فرانسیسی […]

امریکا نے چینی آئل ریفائنری پر بڑی پابندی عائد کردی

واشنگٹن،بیجنگ: امریکا نے چین کی ایک بڑی آئل ریفائنری پر ایران سے کروڑوں ڈالرز کا تیل خریدنے کے الزام میں پابندی عائد کر دی ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے دعوی کیا ہے کہ چین کی ہینگلی پیٹروکیمیکل ریفائنری ایران کی اہم […]

عمران خان کواب کس سے امید ہے؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بتا دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی پی ٹی آئی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی ہے۔اپر اڈا لال چوک میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی […]

close