//

امریکا کا مذاکراتی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیوف وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ اسلام آباد منسوخ کر نے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسٹیو وِٹکوف اور کشنر کو اسلام آباد روانہ نہیں کیا جارہا ہے،ہمارا وفد اسلام آباد […]

امریکہ سپر پاور نہیں رہا

نیلم:  سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ امریکہ سپر پاور نہیں رہا گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بھی بری طرح فلاپ ہو گیا۔نیلم میں خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایران […]

اسلام آباد میں کاروباری ادارے کھلے رکھنے کا وقت تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:  اسلام آباد میں کاروباری ادارے کھلے رکھنے کا وقت بدل دیا گیا۔ مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مال رات 8 بجے بند ہوں گے،فارمیسیوں، ہسپتالوں، پٹرول پمپس، سی […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سہڑہ پولیس اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

عباسپور/ سہڑہ: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتازراٹھور نے سہڑہ پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر آزاد جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے وزیراعظم کو سلامی پیش کی گئی۔ وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک، سردار امجد یوسف، ولید مطلوب انقلابی، […]

خدمت کی سیاست سے حلقہ بلوچ میں تبدیلی لائیں گے، ملک باسط شریف اعوان

بیٹھک اعوان آباد: ملک باسط شریف اعوان امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ بلوچ ، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ، بزرگ رہنما صوفی نواز ، حاجی فرید گل، سابق صدر بیٹھک اعوان آباد اپنی 30سالہ رفاقت، وزیر حکومت فہیم ربانی سے چھوڑ کر […]

ریاست کو خودکفیل بنانے کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

کوٹلی : وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دورہ کوٹلی کے دوران تحصیل بار ایسوسی ایشن کھوئی رٹہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران تحصیل بار ایسوسی ایشن سے حلف بھی لیا۔   […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے مکڑالی سے ڈھوسی پل کا افتتاح کر دیا

کوٹلی: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین اور وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک کے ہمراہ حلقہ راج محل کوٹلی میں مکڑالی سے ڈھوسی پل کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وزیر خوراک و […]

اسلام آباد مذاکرات، ایرانی وفد کی آمد کی خبروں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کے لیے ایرانی وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد کی آمد کی خبروں کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکا مذاکرات کے دوسرے ممکنہ دور کے لیے ایرانی وفد کی […]

تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے ارکان اسمبلی، سپیکر ڈپٹی سپیکر تنخواہوں میں اضافے اور استحقاق کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اراکین، سپیکر اور ڈپٹی سپیکرز کے مراعات، استحقاق اور تنخواہوں سے متعلق تین بل غور و خوض کے لیے […]

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ اہم خبر

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس امریکا میں موجود رہ کر ایران سے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکراتی عمل پر نظر رکھیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاوس کیرولین لیویٹ نے امریکی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

close