//

جعلی نمبر پلیٹس، ای چالان ڈیفالٹرز اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے لیے اسمارٹ کار متعارف

لاہور: پنجاب کی شاہراہوں پر پولیس نے جعلی نمبر پلیٹس، ای چالان ڈیفالٹرز اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے لیے اسمارٹ کار متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہراہوں یا عوامی مقامات پر خودکار مانیٹرنگ کے لیے پولیس آئی اسمارٹ وین تیاری […]

بیروزگار افراد کیلئےخوشخبری، پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر اور بے گھر افراد کو مفت پلاٹس دینے کے بعد اب بے روزگار افراد کے لیے اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم شروع کر دی ہے، جس کا باقاعدہ […]

ایک اور بُری خبر، پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز بھی مہنگے ہوگئے

اسلام آباد: ایف بی آر نے پرانے اور استعمال شدہ فونز کی کسٹم ویلیو بڑھا دی ، جس سے کم آمدنی والے طبقے کے لیے اسمارٹ فونز کا حصول مشکل ہوگیا۔   تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پرانے اور استعمال شدہ موبائل […]

امریکی وزیر جنگ کا ایران کو ڈیل کرنے کا مشورہ

واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا، بہتر ہوگا کہ ڈیل کرلے، ایران کے پاس ایک اچھا معاہدہ کرنے کا موقع ہے۔   پینٹاگون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران سے متعلق سوالات پر برہم

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر برہم ہو گئے۔     صحافی نے پوچھا کہ یہ صورتحال کب تک جاری رہے گی، جس پر ٹرمپ نے میڈیا کو فیک نیوز قرار دیتے […]

ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینا مہنگا ثابت ہوا

اسلام آباد: ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے بند کردیا۔     رپورٹ کے مطابق ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج […]

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف کتنا رکھا جائیگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں جی ڈی پی کا ہدف 5.1 فیصد جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف ساڑھے 15 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کیے جانے کا امکان ہے، دوسری جانب آئی ایم ایف، عالمی بینک […]

نادرا نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: نادرا نے نئی جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ شناختی خدمات اب مزید منظم اور صارف دوست انداز میں دستیاب ہوں گی، شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کردیا گیا،رجسٹریشن ڈیٹا […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی وفد کی پاکستان آمد کی اطلاع پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں مختصر وفد کی پاکستان آمد کی اطلاع کو اہم سفارتی پیشرفت قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے رابطے کے بعد […]

حکومت نے رات گئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد […]

close