//

گیس کی پیداوار سے متعلق اچھی خبر آگئی

اٹک (آئی این پی )ملکی معیشت کیلئے اچھی خبرآگئی ،ضلع اٹک میں جنڈ 1کنویں سے گیس کی پیداواربحال ہوگئی۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق جنڈ1سے یومیہ 21ملین مکعب فٹ سے زائد گیس کی پیداوارشروع ہوگئی،2019میں کنویں سے یومیہ 7ملین مکعب فٹ گیس حاصل […]

سرکاری چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی )سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق جمعہ یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پرعام تعطیل ہوگی۔ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، اہم مذہبی شخصیت کا انتقال ہوگیا

راولپنڈی (آئی این پی )دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی کے مہتمم جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی انتقال کر گئے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی کے مہتمم جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ مولانا […]

ٹریفک جرمانوں میں کمی کیلئے بڑی پیشرفت ہوگئی

لاہور (آئی این پی) ٹریفک جرمانوں میں کمی کا ترمیمی آرڈیننس بل پنجاب اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ۔ترمیمی آرڈیننس کے مطابق موٹر سائیکل کے بعض چالان 2 ہزار سے کم کر کے ایک ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے جبکہ زیادہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے حلف لیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان وزیراعظم مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں وزراء حکومت سردار جاوید ایوب، نبیلہ ایوب، چوہدری عامر یاسین، ترجمان وزیراعظم […]

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بنچ میرپور سرکٹ میں کیسز کی سماعت کرے گا

مظفرآباد(پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل بنچ مورخہ 27 اپریل 2026 سے 30 اپریل 2026 تک برانچ سرکٹ میرپور میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔ بنچ میں سینئر جج سپریم کورٹ […]

وزیراعظم فیصل راٹھور کی زیرصدارت کابینہ اجلاس، متعدد اہم قراردادوں کی منظوری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں متعدد قراردادوں کو منظور کر لیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کا یہ اجلاس مشرق وسطی کی حالیہ کشیدگی میں امریکہ اور ایران کے درمیان […]

حکومت کا اساتذہ کیلئے ای بائیک اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت نے اساتذہ کیلئے ای بائیک اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سی ایم پنجاب ای بائیک ٹیچر اسکیم کیلئے آن لائن درخواستیں جلد شروع ہونگی،اساتذہ پنجاب ٹیچرز فائو نڈیشن ویب سائٹ کے ذریعے اس کے لئے اپلائی کرسکیں گے۔درخواست کیلئے سی […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابراعظم کے مداحوں کیلئے اہم خبر

دبئی(آئی این پی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے تازہ پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل پہلے نمبر پر موجود ہیں، بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے اور افغانستان کے ابراہیم زادران تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔رینکنگ میں پاکستان […]

کرکٹر محمد نواز کیخلاف پی سی بی کا بڑا فیصلہ

لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے قومی ٹیم کے آل رائو نڈر محمد نواز کا نشہ آور شے کا ٹیسٹ مثبت آنے پر معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق محمد نواز کا نشہ آور […]

سولر سسٹم لگوانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار، اہم خبر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)وزارت توانائی نے سولرسسٹم لگوانے والے تمام صارفین کے لیے نیپرا لائسنس لازمی قرار دے دیا۔ذرائع نیپرا کے مطابق سسٹم کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لیے صارفین کو لائسنس لینا ہو گا۔ پہلے 25 کلو واٹ تک صارفین کو تقسیم […]

close