vاسلام آباد
پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر کی جانب سے غربی باغ دھیرکوٹ کا ٹکٹ راجہ مبشر اعجاز کو جاری کر دیا گیا۔جمعیت علماء اسلام (ف) نے نشست خالی کی اور پیپلز پارٹی سے کہا کہ وہ امیدوار کا اعلان کرے ۔پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر کی انچارج محترمہ فریال تالپور نے پارٹی ٹکٹ راجہ مبشر اعجاز کو دیا ۔یاد رہے کہ راجہ مبشر اعجاز سابق مشیر بھی رہ چکے ہیں
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






