کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک جامع تعلیمی پیکج متعارف کروایا جس سے قبل مکمل ریشنلائزیشن کی گئی تاکہ حقیقی بنیادوں پر اصلاحات لائی جا سکیں۔ہم عملی اقدامات کے ساتھ […]
کوٹلی: وزیرِ اطلاعات و مذہبی امور چوہدری محمد رفیق نئیر کی دعوت پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور دو روزہ دورے پر ضلع کوٹلی پہنچ گئے۔ کوٹلی آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا, وزیراعظم سب سے پہلے صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد […]
کراچی(آئی این پی ) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے نجی اسکولوں کے لیے فیس نظام سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ جاوید کے مطابق میٹرک کے طلبہ سے صرف مارچ 2026 تک فیس وصول کی جائے گی، جبکہ اپریل […]
لاہور(آئی این پی )محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں واٹس ایپ ہیکنگ اور نقالی پر مبنی فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی۔جاری ایڈوائزری کے مطابق پنجاب کے انتظامی محکموں، پولیس حکام اور فیلڈ فارمیشنز کو متنبہ کیا […]
پشاور(آئی این پی ) ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمند شہریوں کیلئے پشاور میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ مکمل ڈیجیٹلائزڈ ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پشاور میں اس جدید […]
تہران (آئی این پی )ایران نے جنگ بندی کے دوران دارالحکومت تہران میں انقلاب چوک کے قریب ریلی میں قدر بیلسٹک میزائل کی نمائش کر کے امریکا کو واضح پیغام دے دیا۔ایران کے سرکاری ٹی وی کی جانب سے نشر کی گئی ویڈیو میں بیلسٹک […]
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتیوں سے ناراضگی برقرار ہے اور اب انہوں نے بھارت کو جہنم جیسی جگہ کہہ دیا۔ اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج […]
واشنگٹن (آئی این پی )آبنائے ہرمز میں ایران کی پاسداران انقلاب نے بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں جس سے وہاں گزرنے والے جہازوں کو شدید خطرات ہیں اور امریکی صدر نے اس تناظر میں اپنی بحریہ کو نیا حکم دیدیا۔ عالمی ملکی خبر رساں اداروں […]
کراچی (آئی این پی )سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سرکاری اور کمرشل بینکوں سمیت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1.80 کروڑ ڈالر اضافہ […]
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بے مقصد ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ذمہ دار ڈونلڈ […]
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی افواج نے بحرِہند سے ایرانی تیل لے جانے والا جہاز تحویل میں لے لیا۔امریکی فوج کا دعوی ہے کہ جہاز میں ایرانی تیل لے جایا جا رہا تھا، امریکی فوج نے جہاز Majestic X کی تلاشی لی، کارروائی بحرِ ہند […]