//

ایران کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کتنے دنوں کیلئے ہوگی؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی میڈیا نے وائٹ ہائوس حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی غیر معینہ مدت کیلئے نہیں صرف 3 سے 5 دن کیلئے کی ہے۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی صدر کا ایران کو تجویز […]

پاکستان کا وہ اہم شہر جہاں خلیج سے بڑے گیس کے تین ذخائر دریافت ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا اسمبلی کے حکومتی رکن دائود شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہاٹ میں خلیج سے بڑے گیس کے تین ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پشاور کے عمران خان سٹیڈیم میں ہونے والے اسمبلی کے تاریخی اجلاس میں حکومتی رکن داود شاہ نے […]

اسلام آباد میں دکانیں بند رکھنے سے متعلق نوٹیفکیشن پر انتظامیہ کی وضاحت آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے وفاقی دارالحکومت میں دکانیں بند رکھنے کے وقت کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ڈپٹی […]

روسی اور ایرانی تیل پر عائد پابندیوں سے متعلق اہم خبر آگئی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے روسی اور ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں نرمی میں توسیع کردی۔امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ روسی اور ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں 30 دن کی توسیع کی ہے، یہ فیصلہ ان ممالک کی درخواست پر کیا […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک(آئی این پی) امریکا اور ایران میں کوئی معاہدہ طے نہ پانے اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی صورت میں بڑھتی کشیدگی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتے ہوئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے […]

ایرانی قیادت میں اختلافات کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

تہران (آئی این پی)ترجمان ایرانی صدارتی دفتر نے ایرانی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ترجمان کے مطابق ایران کی قیادت میں اتحاد بے مثال اور مثالی ہے، اور اندرونی تفرقے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایرانی قیادت […]

عمران خان سے ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کی فہرست میں کس کس کا نام شامل ہے؟

راولپنڈی (آئی این پی)بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو رفقا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فراہم کی گئی لسٹ میں سید نصیب اللہ آغا، احتشام خان، فضل الٰہی کا نام شامل ہے۔فلک […]

دفاتر بند، ملازمین گھر سے کام کریں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آئی این پی)حکومتِ پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد کے ریڈ زون میں قائم تمام وفاقی دفاتر(آج) 23 اپریل کو بند رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز تمام وزارتیں اور سرکاری دفاتر ورک فرام […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آنکھ کی بیماری کو سازش قرار دیدیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھ کی بیماری کو سوچی سمجھی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کی دائیں آنکھ کا مسئلہ ہے،سب […]

مظفرآباد: زرعی کانفرنس 2026 میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی بطور مہمان خصوصی شرکت

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء کے زیر اہتمام زرعی کانفرنس 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس آمد پر سیکرٹری زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء وجاہت رشید بیگ و دیگر حکام […]

زرعی شعبے کی ترقی کیلئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فیصلے ہوں گے، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اعلان

مظفرآباد: (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء کے زیر اہتمام منعقدہ زرعی کانفرنس 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کانفرنس سے خطاب کرتے […]

close