اسلام آباد: ترجمان توانائی ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں 17 اپریل سے بجلی کی فراہمی میں بہتری آئی ہے۔ملک بھر میں بجلی کی صورتحال پر ترجمان پاور ڈویژن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پن بجلی کی پیداوار میں اضافے سے رات […]
راولپنڈی: راولپنڈی کی حدود میں مقامی تعطیل کا سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے پنڈی میں تعطیل کا ایک نوٹی فکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جو کہ جعلی نکلا۔ضلعی انتظامیہ […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعظم ہاؤس مظفرآباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ وزیراعظم آزاد […]
مظفرآباد: قائم مقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر خواتین ونگ کے زیر اہتمام ممبرشپ مہم کا باضابطہ آغاز مظفرآباد سے کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے صدر خواتین ونگ آزاد کشمیر محترمہ شاہین کوثر ڈار، […]
مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر خواتین ونگ کے زیر اہتمام ممبرشپ کنونشن منعقد ہوا، جس میں ایک اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قرارداد سیکرٹری اطلاعات خواتین ونگ محترمہ زوبیہ خورشید نے پیش کی۔ قرارداد میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے […]
آزاد جموں و کشمیر میں منعقد ہونے والی زرعی کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے وژن کے مطابق 22 اپریل 2026 کو ایئرپورٹ مظفرآباد میں اس اہم کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ کانفرنس […]
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے، تعمیر و ترقی کا سلسلہ دوبارہ شروع کرینگے اورپارٹی رہنمائوں کو ہدایت کی ہے کہ ٹریک ریکارڈ کو […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مصطفیٰ کمال کی سیاسی جماعت پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن ختم کر دی ہے۔ ای سی پی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کو باضابطہ طور پر ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ […]
گجرات میں پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے، جہاں جعلسازوں کا ایک منظم نیٹ ورک شہریوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے میں مصروف تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارت اور آسٹریلیا کی جانب سے شہریت اور کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے یہ پیشکشیں مسترد کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق راشد خان نے بتایا […]