افغانستان میں بھارتی پراکسیز کا بھی بندوبست کریں گے، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران بھارت کی شکست تاریخ کا حصہ بن چکی ہے، اور اگر بھارت نے دوبارہ کسی ایڈونچر کی کوشش کی تو پاکستان ہر لمحہ تیار ہے، اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ سوئٹزرلینڈ […]

پیٹرول پمپ پر رات 2 بجے نکاح کرنے والے جوڑے کی ویڈیو وائرل

لاہور میں طوفانی موسم نے شادی کی تقریبات کو بری طرح متاثر کیا، تاہم ایک جوڑے نے غیر معمولی صورتحال میں ہمت نہ ہاری اور بالآخر پیٹرول پمپ کو ہی شادی ہال میں تبدیل کر کے نکاح اور مہندی کی رسم ادا کر لی۔ دلہا […]

صارفین کے لیے بڑی خوشخبری, انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

انسٹاگرام میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا صارفین کافی عرصے سے مطالبہ کر رہے تھے۔ اس فیچر کے تحت ملٹی فوٹو یا ویڈیو پوسٹس میں ہر تصویر یا ویڈیو کے ساتھ الگ الگ کیپشن شامل کیا جا سکے گا۔ اس سے […]

گوشت کی تجارت کے لیے چرائی گئیں 400 سے زائد بلیاں بازیاب

ویتنام میں ہو چی منہ سٹی کی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران گوشت کی تجارت کے لیے مبینہ طور پر چرائی گئی 400 سے زائد بلیاں بازیاب کرتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کر لیا۔ مقامی میڈیا اور جانوروں کے حقوق کی تنظیموں […]

ایم ڈی کیٹ 2026 کے شیڈول کا اعلان

کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو صبح 10 بجے ہوگا، جبکہ رجسٹریشن کا […]

پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کوئی ٹائم لائن مقرر نہیں کی جا سکتی، عاقب جاوید

لاہور: ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کوئی واضح ٹائم لائن مقرر نہیں کی جا سکتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ چھ ماہ بعد […]

مخالف ٹیم کے گول کیپر سے خطرناک ٹکر، کھلاڑی موقع پر ہی دم توڑ گیا

گھانا: ایک مقامی فٹبال میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک نوجوان کھلاڑی مخالف ٹیم کے گول کیپر سے شدید ٹکر کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کھیل کے دوران ہونے والی ٹکر انتہائی خطرناک تھی، […]

اگر میری مداخلت نہ ہوتی تو اسرائیل تباہ ہو چکا ہوتا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ان کی مداخلت نہ ہوتی تو اسرائیل تباہ ہو چکا ہوتا۔ امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کسی حد تک متوازن رکھنا ہوگا۔ ٹرمپ کے […]

مرزا ظفر حسین جرال ایک ممتاز اور دیانت دار قانون دان تھے، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان

میرپور: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں چیف جسٹس جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سینئر ممبر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میرپور اور سابق محتسبِ اعلیٰ آزاد کشمیر مرزا ظفر حسین جرال ایڈووکیٹ مرحوم کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس […]

پی سی بی کا نیا کنٹریکٹ فارمولا، اسٹارز کھلاڑیوں کو ماہانہ 48 لاکھ روپے ملیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے جو یکم جولائی 2026 سے 30 جون 2027 تک نافذ العمل رہے گا۔ کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے وہ کھلاڑی اہل ہوں گے جنہوں نے […]

اطالوی وزیراعظم نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا

روم: اطالوی وزیراعظم جیورجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے کینیڈا میں ہونے والی ایک سربراہی ملاقات کے دوران ٹرمپ کے ساتھ تصویر بنوانے کے لیے […]