واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے بعد اپنا اگلا ہدف کیوبا کو ٹھہرادیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے یہ اعلان سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کا اگلا ہدف کیوبا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ […]
جدہ: مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے تناظر میں خلیجی ممالک نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے صرف عارضی جنگ بندی کو ناکافی قراردے دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان خلیجی تعاون کونسل کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ خلیجی ممالک […]
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کی میزبانی سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ خواجہ آصف نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ پاکستانی قیادت موجودہ صورتحال میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، سب ممالک […]
اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور نے حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے حج تربیت، ویکسینیشن اور ادویات کی پیکنگ ایک ہی دن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق ملک بھر کے 10 حاجی کیمپوں میں 8 اپریل سے بیک وقت تربیت […]
ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ مصنوعی ذہانت بہت جلد انسانوں سے زیادہ ذہین ہو جائے گی۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ممکن ہے آئندہ 3 سال میں اے آئی ٹیکنالوجی ذہانت میں انسانوں کو پیچھے چھوڑ دے، اور یہ اندازہ […]
پشین کے علاقے برشور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے صوبے میں نئے اضلاع بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے برشور کو باضابطہ طور پر ضلع کا درجہ دیتے ہوئے کہا کہ اب علاقے میں ترقیاتی کام تیز کیے جائیں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ، میڈیا پالیسی اور دیگر قواعد کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق نوٹس ڈسپلنری فریم ورک کے تحت جاری کیا گیا ہے اور کھلاڑی کو مقررہ وقت کے […]
اسلام آباد میں شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں کو بھی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کی اجازت دی […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور کویت پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کویت پر حملوں کی شدید مذمت کرتے […]
اسلام آباد میں جاری کفایت شعاری مہم کے تحت ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سینیٹ سیکرٹریٹ نے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرا دیے ہیں۔ اس اقدام کو حکومتی سطح پر مالی نظم و ضبط اور ذمہ […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں کمر کی کامیاب سرجری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال کوچ کو کمر میں گلٹی کی شکایت تھی، تاہم انہوں نے نیوزی لینڈ جانے کے بجائے لاہور میں […]