مڈل کلاس طبقے کے لیے سولر انرجی کا نیا قسط پلان متعارف

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مڈل کلاس طبقے کے لیے سولر انرجی کا نیا قسط پلان متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہری اپنے ماہانہ بجلی کے بل کے […]

پاکستان میں غیر ملکی سموں کا استعمال، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ملکی سموں کے استعمال کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم عوامی آگاہی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سموں کا استعمال غیر قانونی اور ممنوع ہے۔ پی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے بعد ملک میں 20 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم ڈویژن، پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور آئل […]

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر کی سوئٹزرلینڈ میں ملاقات منسوخ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کو جمعرات کے روز سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا، جبکہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے تحت ابتدائی مذاکرات آج (جمعہ) برگن اسٹاک ریزورٹ میں ہونا […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو بڑی پیشکش

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران مثبت اور تعمیری رویہ اختیار کرتا ہے تو اسے 300 ارب ڈالر تک کے فنڈز تک رسائی دی جا سکتی ہے، جبکہ حتمی معاہدے کے لیے مقرر کردہ 60 روزہ مدت کوئی سخت یا […]

سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس عائد

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ اجلاس کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام […]

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی

مظفرآباد: ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2020 کی دفعہ 37 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی ہے۔ ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع […]

وکلاء نظامِ انصاف کا ایک اہم ستون ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر

میرپور: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ نئے انرول ہونے والے وکلاء پیشہ ورانہ مہارت، دیانتداری اور ضابطۂ اخلاق کی پابندی کو اپنا شعار بنائیں، کیونکہ وکلاء نظامِ انصاف کا ایک اہم ستون ہیں […]

آزاد کشمیر کے فیصلے وفاقی وزراء یا صوبے نہیں بلکہ وہاں کے عوام خود کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےقومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا کہ میں آزاد کشمیر کو آزاد دیکھنا چاہتا ہوں، میں آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر کی طرح نہیں دیکھنا چاہتا۔ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اپنے بجٹ خطاب میں کہا […]

موسلا دھار بارش کے دوران 6 سالہ بچہ نالے میں گر کر لاپتہ

راولپنڈی: موسلادھار بارش کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں آئی جے پی روڈ پر کچا سٹاپ کے قریب 6 سے 7 سالہ بچہ سیوریج ڈرین میں گر کر لاپتہ ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی پانچ ایمرجنسی وہیکلز، ایمبولینس، واٹر […]

ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

پشاور: ڈپٹی کمشنر نے شہر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 24 نکاتی اعلامیے کے مطابق شہر میں ڈرون اڑانے، وال چاکنگ، کالے […]