اسلام آباد: ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے دنیا کے معروف بلاک چین ایکو سسٹم اور کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس (Binance) کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان میں بڑھتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجیز کے فروغ […]
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر سامنے آئے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نے امریکا ایران کشیدگی کے باعث مشکلات کا سامنا […]
نئی دہلی: ایک بھارتی بڑی کمپنی کو جعلی واٹس ایپ پیغام پر بھروسہ کرنا 10.4 کروڑ روپے کا نقصان دے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کے اکانٹس شعبے کے ڈپٹی جنرل منیجر گریش امین کو 3 جون کو ایک نامعلوم نمبر سے پیغام موصول […]
نیویارک: حالیہ مہینوں کے دوران گوگل کی جانب سے متعدد جیمنائی اے آئی فیچرز کو کمپنی کی ایپس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ابتدا میں زیادہ توجہ ایسے اے آئی فیچرز پر مرکوز کی گئی تھی جو لکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ پھر 2025 […]
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے جمعیت علمائے اسلام کے ایک وفد نے مولانا امتیاز عباسی کی قیادت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی، انتظامی اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]
اسلام آباد: شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے باعث مختلف متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق مون سون بارشوں کے دوران […]
اسلام آباد: حکومت نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے بھارتی سول اور فوجی طیاروں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی 24 جولائی 2026 تک برقرار رکھنے کا فیصلہ […]
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر اور پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کو مزید مؤثر بنانے اور سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے اہم انتظامی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے، جبکہ مختلف وفاقی وزارتوں کے انضمام اور غیر ضروری وزارتوں کے خاتمے سے متعلق تجاویز پر پیش […]
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 1089 ارب روپے سے زائد حجم کا سرپلس بجٹ پیش کر دیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے جبکہ 5 ہزار نئی آسامیوں کی منظوری کا اعلان کیا گیا ہے۔ […]
مظفرآباد: سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت بدھ کے روز آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر مرحوم راجہ ممتاز حسین راٹھور کی 27ویں […]