//

وزیراعظم آزاد کشمیر کی پاک بحریہ کو کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد

مظفرآباد: (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے پاک بحریہ کو فضا سے سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی مسلح […]

پاسپورٹ وصولی کے اوقات تبدیل، نئی فیسوں کا اعلان کر دیا گیا

مسقط: پاکستانی سفارتخانے نے پاسپورٹ وصولی کے اوقات تبدیل کرتے ہوئے نئی فیسوں کا اعلان کردیا۔تفصیل کے مطابق عمان میں مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے سفارت خانہ پاکستان نے پاسپورٹ کی وصولی کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔نئے شیڈول کا اطلاق یکم مئی […]

والدین کی پریشانی میں اضافہ، سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر

راولپنڈی: راولپنڈی میں اسکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر کرتے ہوئے والدین کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم راولپنڈی نے سرکاری اسکولوں میں نئے داخلوں کے لئے عمر کا نیا چارٹ جاری کر دیا ، اس بار داخلے […]

ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا گیا

واشنگٹن: امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔امریکی افواج نے بحرالکاہل میں بے نام اور پابندیوں کے شکار تیل بردار بحری جہاز پر کارروائی کی۔ امریکی محکمہ جنگ کے مطابق امریکی فوج نے پابندی کا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بڑا کریڈٹ دیدیا

مری: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، اسحاق ڈار کی معاونت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تاریخی کردار کی بدولت پاکستانی سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر […]

ہماری افواج پوری طرح تیار ہیں، ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان ایک بڑے معاہدے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک بالآخر ایک عظیم ڈیل تک پہنچ جائیں گے۔امریکی ٹی وی چینل سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

راولپنڈی جلسہ کیوں موخر کیا گیا؟ پی ٹی آئی رہنما نے وجہ بتا دی

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کے بغیر معاشی بہتری ممکن نہیں، سیاسی سرگرمی جمہوریت کو مضبوط کرتی ہے، کمزور نہیں،موجودہ حکومت فارم 47 کی پیداوار ہے،حقیقی عوامی مینڈیٹ کے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے۔ […]

نجی و سرکاری سکول اور دفاتر بند، ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے رانڈ کے پیش نظر ریڈ زون میں ہر قسم کی آمد و رفت مکمل بند ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے، سکولوں اور دفاتر کی بندش 21 اپریل تک کی گئی تھی تاہم […]

سٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر پابندی ختم کردی

اسلام آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کے لیے اکائونٹس […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات سے قبل ایران سے بڑا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں ٹرمپ نے ایرانی رہنمائوں سے سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوااور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق(آج) بدھ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور دن کے دوران گرم رہنے کی توقع ہے جبکہ […]

close