تہران: ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری آرام گاہ کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی، جس میں ان کی قبر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی ہیں۔
آیت اللہ خامنہ ای کی قبر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں ایرانی میڈیا اور مختلف ایرانی قونصل خانوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بھی شیئر کیا جا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور جلوسِ جنازہ میں تقریباً 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی تھی۔
اطلاعات کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی کو تہران سے قم، پھر عراق کے مقدس شہروں کربلا اور نجف لے جایا گیا، جس کے بعد دوبارہ ایران لا کر مشہد میں سپردِ خاک کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






