//

اتحاد، سچ اور حکمت عملی—پاکستان کی کامیابی کے راز سامنے آگئے

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سچائی کو شکست دینا ممکن نہیں ہوتا اور بیانیے کی جنگ میں پاکستان کے میڈیا، سوشل میڈیا اور نوجوانوں نے بھرپور ساتھ دیا، معرکہ حق میں پاکستان نے بیانیے اور سفارتی محاذ پر بھارت […]

فینز تیار ہو جائیں! پی ایس ایل 12 میں بڑا سرپرائز آنے والا ہے

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان سپر لیگ 11 کے اختتام پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے […]

جنگ ختم ہوگی یا بڑھے گی؟ ایران نے امریکی پیغام پر خاموشی توڑ دی

تہران:  ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے بھیجی گئی نئی تجویز زیرِ غور ہے، تاہم اس پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

فاتح ٹیم کو 5 کروڑ ڈالر سے زائد ملیں گے

زیورخ:   فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔فیفا کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے 87 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے،ورلڈ کپ میں شریک ہر ٹیم کو کم از کم ایک کروڑ ڈالر 25 […]

عوام پریشان! 2 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان مگر فائدہ کسے ملا؟

اسلام آباد:  2ہزار روپے پیٹرول سبسڈی کے وعدے نے عوام کو رلا کررکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کچھ موٹر سائیکل سواروں کے لیے حکومت کی طرف سے ملنے والی دو ہزار روپے کی رقم خوشی کی بات […]

ملک بھر میں خطرناک صورتحال کا امکان

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات نے رواں برس مئی، جون اور جولائی کی موسمیاتی آئوٹ لک جاری کر دی میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں میں معمول سے کم بارش کا امکان ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خریف کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا […]

پیٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع

واشنگٹن:  بین الاقوامی تیل منڈی میں یوں تو شدید اتار چڑھائو رہا لیکن متحدہ عرب امارات کی آئل تنصیب پر حملے کے بعد اس میں اچانک اضافہ دیکھا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اماراتی آئل تنصیب پر ایران کے ڈرون حملے اور اس میں آگ […]

مزید امیدواروں کو موقع دینے کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد:  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

مظفرآباد میں جشن کا سماں! یومِ تشکر کی تیاریاں عروج پر

مظفرآباد میں یومِ تشکر کی مرکزی تقریب کی تیاریاں عروج پر نڑول اسٹیڈیم قومی پرچموں سے سجا دیا گیا 6 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ منائی جائے گی مرکزی تقریب نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں منعقد ہوگی نامور گلوکار اور قومی کرکٹرز تقریب […]

پیٹرول بحران کا خدشہ ختم؟ حکام کی بڑی یقین دہانی سامنے آگئی

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے آئل ریفائنریز اور آئل سٹوریج کے موجودہ سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئل ریفائنرز اور آئل سٹوریج کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ تنصیبات کے […]

معرکہ حق کی گونج! قوم کے اتحاد نے تاریخ رقم کر دی—بگٹی کا بڑا بیان

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ معرکہ حق قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی جیت ہے۔معرکہ حق کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ معرکہ محض عسکری فتح نہیں بلکہ قومی عزم، حوصلے اور اتحاد کی روشن مثال […]

close