//

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور (آئی این پی): 750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (بدھ، 15 جولائی) کو منعقد ہوگی، جس میں لاکھوں روپے کے انعامات کامیاب بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کیے جائیں گے۔

قرعہ اندازی کے مطابق پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 5 لاکھ روپے کے تین، جبکہ تیسرا انعام 9 ہزار 300 روپے کے 1,696 خوش نصیبوں کو دیا جائے گا۔

750 روپے کے انعامی بانڈ رکھنے والے افراد آج ہونے والی قرعہ اندازی کے نتائج کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close