پیٹرول اور ڈیزل مہنگی ہونےکی وجوہات سامنے آگئیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو آمدن کا بڑا ذریعہ بنا لیا ہے اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑا حصہ مختلف ٹیکسز اور چارجز پر مشتمل ہے۔ پیٹرول […]

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا ہے اور اس پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے […]

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو کامیاب کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سات اور آٹھ مئی دو ہزار چھبیس کی درمیانی شب ضلع […]

کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوری ‘ایٹمی حملہ’؛ شمالی کوریا کے آئین میں اہم ترمیم

شمالی کوریا نے اپنے آئین میں ایک اہم اور حساس نوعیت کی ترمیم منظور کر لی ہے، جس کے تحت غیر ملکی حملے کی صورت میں ریاستی قیادت کو نقصان پہنچنے پر فوج کو فوری جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی اجازت یا ذمہ داری ہو […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، کیونکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے […]

بھارت کیخلاف کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشافات

اوٹاوا: کینیڈین پارلیمنٹ میں کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں بھارت پر کینیڈا کے اندرونی معاملات میں خفیہ مداخلت اور اثر و رسوخ استعمال کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]

وزیراعظم شہبازشریف کی میاں نوازشریف سےاہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

ٹرین سروس معطل ، مسافروں کیلئے اہم خبر آگئی

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا […]

امدادی پیکیج کا اعلان

پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرہ خاندانوں کے لیے جولائی اور اگست 2025 کے بقایا جات کی مد میں کروڑوں روپے کی مالی امداد جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری مراسلے کے مطابق مجموعی طور پر 17 ہزار 788 […]