ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا ایک اسٹار لنک سیٹلائٹ مدار میں تکنیکی خرابی کا شکار ہو کر کمپنی کے کنٹرول سے باہر ہو گیا ہے۔ اسپیس ایکس کے مطابق بدھ کے روز پیش آنے والے مسئلے کے بعد یہ سیٹلائٹ چھوٹے ٹکڑوں میں […]
امریکی کانگریس کے ارکان اور امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو عالمی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت […]
پاکستان اسکواش فیڈریشن نے اسکاٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2025 سے بھی دستبرداری کا اعلان کیا ہے، جو یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اور برٹش اوپن جونیئر اسکواش شپ کے بعد تیسرا عالمی مقابلہ ہے جس سے پاکستان احتجاجاً دستبردار ہوا ہے۔ […]
امریکا نے وینزویلا کے ساحلی پانیوں کے قریب ایک تیل بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے حال ہی میں اعلان کردہ پابندیوں کا تسلسل ہے، جن کے تحت وینزویلا سے آنے اور جانے والے تیل […]
دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے نوجوانوں کو بھرتی کرنے اور استعمال کرنے کی مکروہ حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ متاثرہ خاندانوں نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم کے نام پر دہشت گرد گروہوں کا حصہ بنایا جاتا ہے۔ ایک دہشت گرد غلام […]
افغانستان سے غیر قانونی دراندازی اور دہشت گرد نیٹ ورکس خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے متعدد افغان شہری ایرانی سرحدی محافظوں کے ہاتھوں ہلاک […]
بھارتی ایوی ایشن سیکٹر میں پائلٹس کی ذہنی صحت اور نفسیاتی جانچ کے نظام پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ دہلی ایئرپورٹ پر واقع ایک حالیہ واقعے نے اس مسئلے کو پھر سے اجاگر کیا ہے، جہاں ایئر انڈیا ایکسپریس کے ایک پائلٹ نے ایک مسافر […]
دبئی میں جاری ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں 113 گیندوں پر 172 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ سمیر منہاس نے اپنی اننگز میں 17 […]
قائد شہر میں ایل پی جی گیس کی قیمت میں دس روپے کمی کے بعد 290 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ تاہم، شہریوں کا مطالبہ ہے کہ اوگرا کے مقرر کردہ نرخ 209 روپے فی کلو پر ہی فروخت کی جانی چاہیے۔ اوگرا نے […]
دنیا کے نامور ٹینس کھلاڑی اسٹین واورینکا نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کا سیزن ان کے پروفیشنل کیریئر کا آخری سیزن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے طویل اور کامیاب کیریئر کا “بہترین ممکنہ اختتام” چاہتے ہیں۔ واورینکا نے سوشل میڈیا پر لکھا […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر پر طنز کیا ہے۔ ان کی پوسٹ میں بھارت میں ایک مباحثے کی ویڈیو شامل ہے جس میں ایک مسلمان عالم دین کو دکھایا گیا ہے۔ خواجہ […]