اس کمی سے صارفین کے بلوں میں واضح فرق آئے گا۔ حکومت نے اس اقدام کا تعلق بجلی کی لاگت میں کمی سے جوڑا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کمی عام عوام کی معاشی راحت میں مددگار ثابت ہوگی۔ […]
روسی دارالحکومت ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی جنرل کی گاڑی کے نیچے دھماکا خیز آلہ نصب تھا، جو پھٹنے سے لیفٹیننٹ جنرل فانیل سرواروف موقع پر ہلاک ہوگئے۔ سرواروف روسی مسلح افواج […]
محکمہ داخلہ پنجاب نے میڈیا تھنک ٹینک فار ریزیلینس اینڈ کاؤنٹر نیریٹو انیشی ایٹو کے تحت مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بھرتی کے اس عمل میں ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن، ڈیٹا اینالسٹ، میڈیا سیل سپروائزر، ویڈیو ایڈیٹر/اینیمیٹر، […]
پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ 26 دسمبر کو صرف مسیحی برادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔ پنجاب میں بانی پاکستان کے یوم پیدائش (25 دسمبر 2025) بروز جمعرات عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، […]
خادمِ حرمین شریفین کے خصوصی حکم پر پاکستان کے چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو شاہ عبدالعزیز کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا کیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو یہ شاہی اعزاز پاک سعودی دوستی، دفاعی تعاون اور باہمی تعلقات کے فروغ […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار کو سیالکوٹ میں احتجاج کی قیادت کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر ڈار کی گرفتاری پیرس روڈ پر عمل میں آئی جہاں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی […]
خواتین ہوں یا مرد، سردیوں کے موسم میں بالوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک عام مسئلہ بن جاتا ہے۔ اگر روزمرہ کچھ بالوں کا گرنا معمول بن چکا ہے تو اس میں پریشانی کی بات نہیں، تاہم جب یہ مقدار معمول سے بڑھنے لگے […]
آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما سردار میر اکبر نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے آزاد کشمیر کے مسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
پی ٹی آئی نے 8 فروری 2026 کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی شفیع جان نے اس بارے میں واضح کیا کہ اس دن ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ کی مکمل بندش ہوگی۔ […]
ترکی کے شہر استنبول میں پاک بحریہ کے دوسرے جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے خصوصی شرکت کی۔ پاکستان کے امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جمہوریہ ماریشس کے ہائی کمشنر ایچ ای منسو کرمباکس کے ساتھ اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں تجارتی روابط، تعلیم، سیاحت، زراعت اور عوامی تبادلے […]