امریکا نے اسرائیل کی ایران معاہدے کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیل نے ایران مفاہمتی یادداشت تک رسائی کی باضابطہ درخواست کی تھی جسے امریکا نے مسترد […]
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پوری دنیا کیلیے خوش آئند ہے تاہم اس جنگ بندی کے ملکی معیشت اور مہنگائی پر اثرات سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مثبت نتائج کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اے […]
شہر قائد میں بس مالکان نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ٹریفک کے بھاری چالانوں، بھاری جرمانوں سے تنگ آ کر ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج بن گئے ہیں، اور بس مالکان نے 18 جون سے غیر معینہ مدت کے […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ امریکا ایران مذاکرات کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی مذاکرات کاروں سے کہا کہ روز محشر آپ گواہی دینگے کہ میں نے دل سے کوشش کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت […]
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر پیٹرولیم واضح ہیں جیسے قیمتیں کم ہوں گی عوام کو فائدہ پہنچائیں گے، حکومت کی جانب سے 130ارب روپے اور ٹارگٹڈ سبسڈی بھی دی جارہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ میری وزیراعلٰی کے پی سہیل آفریدی سے بات ہو گئی ہے آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہےآپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش […]
ادریس عرف کوڈو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ایک مخصوص علاقے میں متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ملزم کو شالیمار روڈ سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا […]
سندر،مراکہ میں5سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق ہوگیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ریسکیوذرائع کے مطابق حسن عامرگلی میں کھیلتےہوئےگٹرمیں گرا،بچےکوگٹرسےنکالالیکن جانبرنہ ہوسکا۔بچےکی میت متعلقہ پولیس کےحوالےکردی۔ ایس پی صدر نےکہا سندرمیں5سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق،پولیس تحقیقات میں مصروف ہے […]
محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جون سے 26 جون تک پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل رہے گی۔ ترجمان […]
میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی دوڑ میں برقرار رہنے اور صارفین کی انگیج منٹ بڑھانے کے لیے فیس بک میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں فیس بک کے لیے نئے […]
سندھ بھر میں خسرہ کی وبا پھیل گئی، خسرہ سے سندھ میں 53 بچے انتقال کرگئے، جبکہ صوبے میں 2 ہزار سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہیں، اسپتالوں میں درجنوں بچے داخل کرا دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطبق رواں برس سندھ میں سندھ میں […]