سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کر کے اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے […]
پاکستان کی سافٹ ویئر صنعت کی بڑی تنظیم نے حکومت کے 2030 تک مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر کے منصوبے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انڈس اے آئی ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں کیا گیا، جہاں وزیرِاعظم نے مصنوعی […]
پاکستان میں بجلی کے نام پر صارفین سے کھربوں روپے وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پائڈ نامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے نرخ میں کئی گنا اضافہ بجلی بنانے کی حقیقی لاگت پر مبنی نہیں بلکہ محض قرضوں کی ادائیگی اور […]
سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں آپریشن کیا گیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں […]
سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار 22 فروری 2026 کو مملکت کے یومِ تاسیس کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تعطیل سرکاری، نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے تمام اداروں میں […]
رمضان المبارک 2026 کی آمد قریب ہے تاہم وفاقی سطح پر دفتری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیا گیا۔ رمضان کی آمد کے ساتھ مختلف صوبوں میں سرکاری دفاتر اور اداروں کے اوقات کار میں معمولی ردوبدل کے نوٹیفکیشن جاری کیے […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 933 ڈالر تک پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ […]
شہر کی اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 14 روپے اضافے کے بعد چکن گوشت کی قیمت 461 روپے سے بڑھ کر 475 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ دوسری جانب رمضان بازاروں میں شہریوں کو قدرے ریلیف […]
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ انہیں بانی کی جانب سے اسٹریٹ موومنٹ کی […]
پنجاب حکومت نے صوبے میں جدید اور شفاف مالی نظام کے فروغ کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو مرحلہ وار لازمی بنانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اب کاروباری لین دین بتدریج نقد رقم کے بجائے ڈیجیٹل ذرائع سے کیا جائے گا۔ جاری مراسلے کے […]