سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ کی گیا ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت 10ہزار800روپےاضافہ سے 4لاکھ 55ہزار136روپے  ہو گئی۔ 10گرام سونا9ہزار720روپے مہنگا ہونے سے قیمت3لاکھ89ہزار600روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ ادھرعالمی مارکیٹ میں […]

9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند ہوگی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

9 اور 10 محرم کو جزوی موبائل سروس بند کرنے کے لیے محکمہ داخلہ کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے اپنی سیکیورٹی […]

تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا فیصلہ

نجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر کیا جائے گا جبکہ اس […]

محرم الحرام کا چاند نظرآیا یا نہیں؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم محرم الحرام 17 جون بروز بدھ کو ہوگی، مرکزی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی   مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کر دیا۔ محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  بادشاہی مسجد لاہور […]

’’سویڈن میں رہائش، ملازمت اور کاروبار‘‘ اہم خبر آ گئی

ملازمت یا کاروبار کے کے لیے سویڈن میں رہائش کے اہل کون ہیں اس کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ اگر آپ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور سویڈن میں ملازمت تلاش کرنے یا کاروبار شروع کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو سویڈن کی حکومت […]

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ درست ہے، بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں […]

خوشخبری ، بلا سود قرضے، وفاقی حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں زرعی شعبے کی معاونت اور چھوٹے کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے “زرخیز اسکیم” کے تحت 300 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق اس اسکیم […]

آزاد کشمیر میں جمعہ کی عدالتی تعطیل ختم، ہفتہ کو بھی عدالتیں کھلی رہیں گی

جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کا اہم اجلاس گزشتہ روز میرپور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی و چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کی۔ اجلاس میں ممبران کمیٹی جسٹس […]

عالمی رہنماؤں کی جانب سے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (15 جون 2026): امریکی اور ایرانی حکام نے اتوار کے روز کہا کہ وہ جنگ کے خاتمے، ایران پر امریکی ناکہ بندی ختم کرنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے ایک معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں اس […]

اسرائیل کی ہٹ دھرمی ، لبنان، شام اور غزہ سے فوجیں نہ ہٹانے کا اعلان

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اسرائیلی افواج لبنان، شام اور غزہ میں غیر معینہ مدت تک موجود رہیں گی۔ یہ بیان امریکا اور ایران کے درمیان مشرق وسطیٰ کی جنگ، بشمول لبنان میں جاری تنازعے، کے خاتمے پر اتفاق کے چند […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک حادثہ پیش آگیا ، بڑا نقصان

نواب شاہ کے علاقہ قاضی احمد کے قریب أمری روڈ کے مقام پر کار اور ڈالے میں خوفناک تصادم ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کی اطلاع […]