نئے صوبے بنانے سے متعلق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بڑا مطالبہ

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں نئے صوبے بنانے ہیں تو اس معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے اور ایک کمیشن قائم کیا جائے جو یہ فیصلہ کرے کہ کتنے صوبے بنانے کی […]

پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے حوالے سے بڑی پیشرفت

ملک میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سمری منظور کر لی گئی۔ ذرائع کا کہنا […]

’’26 دسمبر کی چھٹی ‘‘وفاقی حکومت نے وضاحت جاری کردی

وفاقی حکومت نے 26 دسمبر کی تعطیل کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر بروز جمعہ کو وفاقی سرکاری اداروں میں کوئی تعطیل نہیں ہوگی اور تمام وفاقی دفاتر معمول کے مطابق کھلے […]

حکومت نے قرض لینے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ (جولائی تا نومبر 2025) کے دوران 858 ارب روپے قرض حاصل کیا ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق، شہباز شریف کی وفاقی حکومت نے اس عرصے میں مجموعی طور پر 858 ارب روپے […]

طالبعلم ہو جائیں تیار ، سالانہ بورڈ امتحانات کب ہونگے ؟ تاریخ سامنے آگئی

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات مارچ میں ہوں گے۔ چار سال بعد دوبارہ بورڈ امتحانات بحال کیے گئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ امتحانات 5 مارچ سے شروع ہوں گے۔ پنجاب ایکسامی نیشن کنٹرول اینڈ ٹیسٹنگ اتھارٹی (پیکٹا) نے سالانہ […]

حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک سےاربوں روپےقرض لینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور مستقبل میں سیلابی خطرات کم کرنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے 60 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قرض کے حصول کے لیے اعلیٰ سطح کی مذاکراتی کمیٹی […]

پی آئی اے کی نجکاری کے بعد نیا نام اور لوگو ہو گا ؟ بڑی خبر

قومی ائیر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے دوران حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی آئی اے کا نام تبدیل نہیں کیا جائے گا اور اس کی قومی شناخت برقرار رکھی جائے گی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نئی […]

مداحوں کیلئے بری خبر ، معروف فٹبالر حادثے میں چل بسے

مونٹی نیگرو کے ایک معروف اسکی ریزورٹ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں جرمنی کے سابق فٹبالر سیباسٹین ہرٹنر جان کی بازی ہار گئے، جبکہ اس حادثے میں ان کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئیں۔ اس واقعے نے فٹبال کی دنیا کو گہرے صدمے […]

نمونیا کے خطرناک اثرات، فوری شناخت اور علاج کے طریقے

نمونیا، جسے عام طور پر پھیپھڑوں کا انفیکشن کہا جاتا ہے، ایک سنگین طبی بیماری ہے جو ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرتی ہے اور بالخصوص بچوں اور بزرگوں میں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ اس بیماری میں پھیپھڑوں میں […]

close