انی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کی میڈیکل رپورٹ جاری، بینائی میں نمایاں بہتری رپورٹ بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ 15 فروری 2026 کو مکمل ہوا، جس میں الشفاء ٹرسٹ اسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم […]
خیبر: باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق خیبر کے علاقے باڑہ کے کڑپہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک راہ گیر خاتون ہلاک ہوگئی۔ ڈی پی او وقار احمد کے مطابق دھماکا سیکیورٹی فورسز کو نشانہ […]
این ڈی ایم اے نے 2026 کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کے لیے فلاحی اداروں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد کر کے مشترکہ تیاریوں پر زور دیا این ڈی ایم اے کی جانب سے 2026 کے دوران پاکستان اور عالمی سطح پر ممکنہ آفات […]
بھارت اور پاکستان کے ٹاکرے سے اشتہارات کی شرح 25 فیصد بڑھ جاتی ہے، جبکہ ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ کو ماہرین ’’کمرشل سپرنووا‘‘ قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسٹینڈرڈ […]
کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس افسر راجہ مسعود کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا، […]
حکومت آزاد جموں و کشمیر نے پیر، 16 فروری 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اعلان دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہونے والی اوورسیز کشمیر […]
پاکستانی خوش مزاج اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے […]
خصوصی اسپتالوں کے نامور ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ شروع کر دیا۔ میڈیکل ٹیم پی ٹی قیادت کی نمائندگی کے لیے جیل میں ڈھائی گھنٹے تک موجود رہی، اور آنکھوں کا معائنہ کرنے والے آلات […]
چین کے صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ چین یکم مئی سے بیشتر افریقی ممالک کے لیے درآمدی محصولات (ٹیرف) ختم کر دے گا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ افریقی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مقصد […]
نائجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ عینی شاہدین اور مقامی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بورگو کے علاقے میں تین دیہات کو […]
بلوچستان ریزیڈنشل کالج (بی آر سی) اوتھل کے سیکنڈ ایئر فائنل بیچ کے تمام طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی آر سی اوتھل کے طلبہ اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی دورے کے دوران پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد […]