انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں حاضری معافی منظور کرتے ہوئے علیمہ خان کو 23 فروری پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کی آج ایک […]
وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نئے اہلیت کے معیار کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم میں نئے اہلیت کے معیار متعارف کرائے ہیں، تاکہ اسکیم زیادہ شفاف اور جامع بن سکے۔ نئے […]
محکمہ صحت پنجاب نے چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری کر دیے۔ ٹیچنگ ہسپتالوں اور طبی اداروں کی انتظامیہ سے سینئر ڈاکٹروں کو چھٹی دینے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔ ٹیچنگ ہسپتال صرف 17 گریڈ تک کے ملازمین کی 89 دن کی رخصت منظور […]
ملتان سکھر موٹروے پر کار اور ٹرالر کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کے نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکیج کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں 25 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی سمری پیش کی گئی۔ اجلاس میں ای سی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس اضافے کی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے اور اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل […]
پاکستان میں شہریوں کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی اور واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ایک لاکھ 57 ہزار 465 شکایات موصول ہوئیں، […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ بعض ممالک میں پہلا روزہ بدھ کو رکھا جا چکا ہے۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق اس سال روزوں کا دورانیہ نسبتاً معتدل اور قابل برداشت رہے گا۔ ماہرین کے مطابق رمضان […]
رمضان المبارک کے آغاز پر شہریوں کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگا ہے، کیونکہ پولٹری فارمز نے صرف دو دنوں میں برائلر گوشت کی قیمت میں 36 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت […]
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ریڈ زون ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ملزمان ایم این اے شفقت اعوان، ایم این اے عمر اسلم، ایم پی اے رفعت […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں معروف کھلاڑی عماد شکیل بٹ پر دو سالہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر اپنی پریس کانفرنس میں اس پابندی […]