افسوسناک خبر ، پولیس چوکی پر دہشت گردحملہ

لوئر دیر میں باڈوان پل پرقائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،حملے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کانسٹیبل محمد اسماعیل شہید ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ اہلکاروں نے بھرپورجوابی کارروائی کی،جس کے بعد دہشت گرد فرار ہونے […]

آئی فون صارفین کو بڑا جھٹکا، ایپل کی جانب سے بری خبر آگئی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے موبائل فون خریدنے والوں کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہےکیونکہ کمپنی ایپل نے اشارہ دیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں اس کی مشہور مصنوعات آئی فون، میک اور آئی پیڈ کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا سکتا […]

امریکا اور ایران کے صدور کے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط، ایمانوئل میکرون نے ویڈیو شیئر کر دی

امریکا اور ایران کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کر دیے۔ وائٹ ہاؤس نے ایران امریکا امن معاہدے پر دستخط کی ویڈیو جاری کی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وارسائی میں عشایئے کے دوران معاہدے پر دستخط کیے، اس موقع پر […]

50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہ لینے والوں کے لیے بڑی خبر

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 50 ہزار سے لے کر 1 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ حاصل کرنے والوں پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

امریکا نے امن معاہدے کی مکمل تفصیلات جاری کردیں ، تفصیلات جانئے

امریکی میڈیا ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کا باضابطہ متن سامنے لے آیا۔امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق ایک سینیئر امریکی عہدیدار نے 14 نکات پر مشتمل اس دستاویز کو پڑھ کر سنایا جس میں آبنائے ہرمز […]

الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ ، سپریم کورٹ آف پاکستان کا ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں سو فیصد اضافہ کردیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس کی منظوری دے دی، یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ گریڈ 1 سے 6 تک کا الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر […]

خیبرپختونخوا حکومت پورے سال کا بجٹ پیش کرے گی یا تین ماہ کا ؟فیصلہ کرلیا گیا ، تاریخ بھی سامنے آگئی

 پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت یوسفزئی کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں 3 […]

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

باغوں کے شہر لاہور میں آج بادلوں کی موجودگی نہ ہونے کے برابر ہے اور صاف آسمان کے باعث سورج کی تیز کرنیں گرمی کی شدت میں اضافہ کر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں بارش کے امکانات نہایت کم ہیں۔ لاہور […]

سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت […]

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری،کون کون سے قومی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل ؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےون ڈے کرکٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ نئی آئی سی سی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کےمایہ ناز بیٹر ڈیرل مچل بدستور بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔ تازہ رینکنگ کے مطابق بھارتی اسٹاربیٹر ویرات کوہلی دوسرے نمبر پرہیں […]