پیٹرول کی قیمت میں کمی ! وفاقی وزیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

 وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک پہنچانے کے لیے فارمولا تیار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ محرم الحرام سے متعلق خصوصی ایپ تیار

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خصوصی ایپ “محفوظ محرم” تیار،ایپ کے ذریعے شہری کسی مشتبہ شخص،مشکوک سرگرمی یا نامکمل حفاظتی انتظامات کی اطلاع دےسکیں گے۔ اسلام آبادمیں محرم الحرام کےدوران سیکیورٹی ودیگرانتظامات سےمتعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےوفاقی وزیرداخلہ نےجلوسوں اور مجالس […]

وزیراعظم شہباز شریف نے ‘اسلام آباد مفاہمتی یادداشت’ پر بطور ثالث دستخط کردیئے

وزیراعظم شہباز شریف نےاسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کردیئے، وہ آج کل ہونے والی تقریب میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی تاریخی ‘اسلام آباد مفاہمتی […]

ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض؟ خفیہ فون کالز کی حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان حالیہ مہینوں میں ہونے والی فون کالز پہلے کے مقابلے میں زیادہ تلخ اور کشیدہ ہو گئی ہیں۔   رپورٹ کے […]

بڑی خوشخبری: نئی سرکاری بھرتیوں کی منظوری

 بے روزگار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سیکڑوں نئی سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی پولیس (اسلام آباد پولیس) میں سیکڑوں نئی اسامیوں کی منظوری کے ساتھ ان پر بھرتیوں کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ […]

بری خبر ، وفاقی حکومت کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ، کتنی ؟ جانئے تفصیلات

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے ایک اور اضافے کی تیاری شروع کر دی ہے اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہ مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں […]

سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑیوں کو کتنی رقم ملےگی؟ پی سی بی نے مسودہ تیار کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے سینٹرل کنٹریکٹس 27-2026 کے معاوضوں کا مسودہ تیار کرلیا  ہے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہےکہ  سینٹرل کنٹریکٹس اے، بی ، سی اور ڈی ٹریک کے تحت […]

تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

امریکا اور ایران کے درمیان ایک عبوری معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد جمعرات کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔   اس معاہدے کے تحت ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے […]

وفاقی وزیر کا کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کاکہناہے کہ  کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمدکردیاگیا، ٹیرف فریز ہونے سے درآمد […]

اب کسی بھی گھر پر موبائل ٹاور لگ سکے گا ؟ قومی اسمبلی سے نیا بل منظور

لائسنس یافتہ موبائل فون اور ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں جہاں چاہے آپٹیکل فائبر بچھاسکیں گی۔   قومی اسمبلی نے  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن تنظیم نو ترمیمی بل منظور سینیٹ میں پیش کرلیا ہے جس کے بعد یہ بل سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔   ترمیمی […]