سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مسلسل تین دن اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے […]

ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین ہوشیار ہوجائیں! بری خبر سامنے آگئی

ریسٹورنٹس میں ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ، موبائل والٹ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ پنجاب حکومت نے فنانس بل 2026 میں ڈیجیٹل ذرائع سے کی جانے والی ریسٹورنٹ ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 5 […]

تالا بندی کا اعلان، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

 بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں بلوچستان گرینڈ الائنس نے صوبہ بھر کے سرکاری اداروں اور تعلیمی مراکز میں غیر معینہ مدت کے لیے تالا بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے بعد مختلف اضلاع میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی […]

2017سے اب تک وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم

پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017سے اب تک وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017 سے اب تک پروازوں، ایندھن، مرمت اور عملے کا مکمل ریکارڈ 10 روز میں طلب کرلیاہے۔ کمیشن […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے، جو انشورنس سیکٹر میں اصلاحات اور انشورنس کوریج میں اضافے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔   اے ڈی بی کے مطابق اس پروگرام کا […]

آزاد کشمیر انتخابات , ن لیگ کا 37 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ایل اے-02 چکسواری سے عظیم بخش چوہدری، ایل اے-03 میرپور […]

طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر لاریڈو میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک  ہوگیا تاہم شہریوں کے بروقت ردعمل نے کئی مسافروں کو بچالیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں 6 […]

مودی سے ملاقات ، بھارت پر حملہ، امریکہ پر حملہ؟ ٹرمپ رنگ بدلنے لگا

فرانس میں جاری جی سیون سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں نریندر مودی ہاتھ میں پرچی تھامے بیٹھے رہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ اسلام آباد سیشن کورٹ نےریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے  کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکےانہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا […]

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان کے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان کے مالیاتی نیٹ ورک کے بارے میں اہم انکشافات منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق پنکی اور اس کے گروپ کے زیرِاستعمال 30 بینک اکاؤنٹس میں 2020 سے 2026 کے دوران بھاری مالیت کی ٹرانزیکشنز کی […]