گروپ 7 (جی سیون) سمٹ میں نریندر مودی کی شرکت خود بھارت ہی کے لیے بدنامی کا سبب بن گئی۔ خود کو عالمی رہنما کے طور پر پیش کرنے والے مودی کو امریکی صدر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی ۔ بھارت میں طویل ترین مدت […]
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھانا کی مسلح افواج […]
سینیٹ نے کئی تجاویز سمیت بجٹ سفارشات منظور کر لیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سلیم مانڈوی والا نے بجٹ تجاویز سینیٹ میں پیش کی، سینیٹ نے تجویز کیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے، وفاقی ملازمین اور پنشنرز […]
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں پر عائد سمندری ناکا بندی ختم کر دی گئی ہے۔ بیان کے مطابق امریکی افواج اب ایران آنے یا وہاں سے روانہ ہونے والے بحری جہازوں کی نقل و […]
بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی ہونے والی جنرل لوکل کونسلز کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی 81 مختلف جنرل لوکل کونسلز نشستوں پر پولنگ 09 اگست 2026ء کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ […]
آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نےانتخابی شیڈول میں ترمیم کردی۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون2026 شام 5 بجے مقرر کردی ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 جون کو صبح 8 بجے سے ہوگی۔ امیدواروں کی فہرست 24 […]
چیچہ وطنی اور جڑانوالہ میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد علاقوں میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہوگئی۔ چیچہ وطنی کے علاقے تھانہ اوکانوالا بنگلہ کی حدود میں […]
دنیائےکرکٹ کےممتازصحافی قمراحمد88برس کی عمرمیں انتقال کر گئے۔ قمراحمد23اکتوبر 1937کوبھارتی ریاست اترپردیش میں پیدا ہوئے،انہیں 450 سےزائد ٹیسٹ میچزکورکرنےکا منفرد اعزازحاصل تھا،قمراحمدنے400سےزائدٹیسٹ، 600ون ڈےاورکئی آئی سی سی ایونٹس کی کوریج کی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سینئر اسپورٹس صحافی قمر احمد کے انتقال پر گہرے […]
وفاقی آئینی عدالت نے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے اہم حکم جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ مستقل نوعیت کے کام کیلیے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیر آئینی تصور ہوں گی، ملازمین کی مستقلی کی بنیاد برابری کا اصول اور بنیادی آئینی حقوق ہیں۔ وفاقی آئینی […]
وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری اقدامات میں 30 جون تک توسیع کی منظوری دیدی۔ خصوصی کمیٹی کی سفارش پر وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری گاڑیوں میں ایندھن کےاستعمال میں 50 فیصد کمی میں […]