مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر نے کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیاء عام شہری کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ چاول، چینی، گھی، آئل اور سرف جیسی ضروری اشیاء کی […]
محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر کے غیر رسمی تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 30 جون تک بڑھا دی ہیں۔ محکمہ کی جانب سے جاری فیصلے کے مطابق اب تعلیمی سرگرمیاں یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ […]
ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 14 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے کی سطح پر آ گیا۔ آل پاکستان جیمزاینڈ […]
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک لوگ بجٹ سےفوری متاثر ہوتے ہیں، سرکاری ملازمین، […]
قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز سے ٹیکس ادائیگی کے لیے ایف بی آر کا نیا فارمولا مسترد کردیا ، جس کے تحت گزشتہ 3 سال میں سب سے زیادہ ادا کیا گیا ٹیکس نئے حساب کا حصہ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 74 اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے […]
امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک مبینہ منشیات سمگلنگ میں ملوث کشتی کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ ’’شنہوا‘‘ کے مطابق امریکی جنوبی کمان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم’’ ایکس‘‘ […]
سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلو فر بختیار دوبارہ مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں پارٹی قیادت کی جانب سے نیلو فر بختیار کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ چودھری […]
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 22 جون کے دوران اپر و لوئر چترال، سوات، […]
وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کی جانب سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ”آئی ایس کے پی“ کے ٹھکانوں کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنانے کے دعووٴں کو مسترد کردیا۔ اپنے فیکٹ چیک اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں وفاقی وزارت اطلاعات […]
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاک ایران سفارتی مذاکرات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی اہم تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ محرم الحرام کی آمد کی […]