پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،کرایوں میں کمی کا اعلان ، کتنی کمی ؟ جانئے

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صدر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ […]

ہر انسٹاگرام ریل کے نیچے ‘کمنٹ فار لنک’ کیوں لکھا ہوتا ہے؟ کمائی کا خفیہ طریقہ جانیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حالیہ عرصے میں ”کمنٹ فار لنک“، ”کمنٹ فار گائیڈ“ یا ”کمنٹ فار ڈیٹیلز“ جیسے پیغامات انتہائی عام ہو چکے ہیں۔ کھانوں کی تراکیب بتانے والے کریئیٹرز ہوں، فیشن انفلوئنسرز یا فنانشل ایڈوائزر دینے والے ماہرین، ہزاروں پوسٹس اور ریلز […]

سعودی عرب میں کاروبار کرنے والوں کیلیے بڑی خبر!

سعودی عرب کی انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت کی جانب سے کاروبار کرنے والوں سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت سے منسلک Qiwa پلیٹ فارم نے کاروبار سے متعلق ضابطوں میں […]

بڑا حادثہ ، 2 ٹرینیں ٹکرا گئیں

بیڈفورڈ کے جنوب میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق ٹرینوں کے تصادم کے بعد جائے حادثہ پر فائر بریگیڈ، ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے۔ حادثے کے باعث لوٹن اور بیڈفورڈ کے درمیان تمام ریلوے […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے بعد جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم ؟ اہم فیصلہ

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد حکومت نے ملک میں لگی کئی سخت پابندیاں اور کفایت شعاری کے اقدامات واپس لے لیے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے، افسوسناک خبر آگئی

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں سڑک کنارے ہونے والے دو مختلف بم دھماکوں میں سات افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر […]

فتنہ الخوارج کا انتہائی سفاک اور مطلوب ترین دہشتگرد پکڑا گیا

سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں خفیہ معلومات پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی سفاک اور مطلوب ترین دہشت گرد جاوید علی خان عرف سواتی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق […]

انتخابات، 3950 ووٹرز آج حق رائے دہی استعمال کریں گے

کلرکس بار ایسوسی ایشن لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جس میں 3950 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ انتخابات میں پانچ اہم عہدوں کے لیے 10 امیدوار میدان میں ہیں اور مختلف گروپوں کے […]

پیٹرول سستا مگر پمپس بند!

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود کوئٹہ میں عوام کو فوری ریلیف میسر نہ آ سکا، اور متعدد پیٹرول پمپس بند ہونے کی اطلاعات سامنے آ گئی ہیں۔ شہریوں کو سستے ایندھن کا فائدہ پہنچنے سے قبل ہی سپلائی اور انتظامی مسائل […]