ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے تاریخی پاک بھارت فائنل میں ٹاس کے عمل پر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھا دیے ہیں، جس سے میچ کے آغاز ہی میں تنازع نے جنم لے لیا ہے۔ فائنل میچ، جو کہ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ […]
ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان، خرم پرویز نے حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس کے موقع پر یکم اکتوبر، بروز بدھ کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے، […]
پاکستان کا باہمی فائنلز میں بھارت کے خلاف پلڑا بھاری رہا ہے، اور اسی تناظر میں ایک معروف بھارتی نجومی نے بھی ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کی ہے۔ بھارتی نجومی گرین اسٹون لوبو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی […]
بالی ووڈ فلموں کے معروف پنجابی گلوکار راجویر جوندہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے، ان کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ 35 سالہ راجویر جوندہ ہماچل پردیش کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد فورٹس ہسپتال موہالی میں زندگی […]
حکومتِ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک میں قائم کیے گئے بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پر 220 ارب روپے کا سود ادا نہیں کرے گی، اور اس حوالے […]
ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ یہ تاریخی مقابلہ آج (اتوار) کو دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹورنامنٹ کے دوران اب تک […]
وہاڑی حاصل پور روڈ پر بس اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تیز رفتار کار سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی، […]
ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب ،متعدد ٹرینوں کے روٹ تبدیل، پچھلے روٹس پرموجودریلوے سٹیشنزپر ایڈوانس ، آن لائن بکنگ بندکرنیکا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان ایکسپریس، ملت ایکسپریس کی مخصوص سٹیشنزپربکنگ بندکرنیکی ہدایت کی گئی، رحمان بابا ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس کی مخصوص سٹیشزپربکنگ بندکرنیکی ہدایات، […]
سندھ کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کی منظوری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دی ہے، ذرائع کے مطابق کابینہ میں کچھ نئے افراد کو شامل کیا جائے گا جبکہ چار سے پانچ وزراء کے محکمے تبدیل […]
بینکنگ عدالتوں نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے رقم نکال کر واپس نہ کرنے کے کیس میں تقریباً دو سو نادہندہ افراد اور کمپنیوں کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف ڈگریاں جاری کر دی ہیں، عدالتوں نے ساتھ ہی کورٹ آکشنر بھی مقرر کر […]
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آج شام سات بج کر تیس منٹ پر پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف دبئی میں میدان میں اترے گا، جہاں شائقین کرکٹ میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کسی بڑی […]