فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گولوں کی بارش نے فٹبال کی تاریخ بدل دی ہے، جہاں ٹورنامنٹ نے صرف 33 ویں میچ میں 100 گول کا سنگِ میل عبور کر لیا جو گزشتہ 68 سال میں سب سے تیز رفتار ریکارڈ ہے۔ یہ تاریخی لمحہ […]
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا شرپسند چہرہ اور مکروہ ایجنڈا ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کے سامنے کھل کر سامنے آ رہا ہے۔ میرپور میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ مہران کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپہ مارا، جس […]
واشنگٹن/روم: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی کی نئی لہر پیدا ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ […]
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں حکومت سازی اور عوام کے آئینی و […]
پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت جاوید خان عرف سواتی کے […]
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی مقامات اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے دیے گئے ایک بیان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ردعمل پیدا کر دیا ہے، اور بھارتی حکومت اس بیان پر شدید ردعمل […]
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں قیام کے دوران اسلام قبول کر لیا ہے۔ یہ دعویٰ سعودی عرب کے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ترکی آل الشیخ کے مطابق جینکارلو ایسپوزیٹو […]
ایران اور امریکا مذاکرات کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک اسکی ریزورٹ میں آج ہوں گے۔ ثالث کی حیثیت سے […]
مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ رانا عبدالسمیع خان کے جواں سال بیٹے رانا مطیع انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ 21 جون کی صبح پانچ بجے نمازِ فجر کے بعد ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ مسجد نظریہ پاکستان جوہر ٹاؤن […]
دنیا کی معروف ویڈیو گیم بنانے والی کمپنی یوبی سوفٹ کے شریک بانی کلاڈ گیلمو فرانس کے مغربی علاقے میں پیش آنے والے ایک طیارہ حادثے میں چل بسے۔ حکام کے مطابق گزشتہ شام دو انجنوں والے ایک چھوٹے طیارے سیسنا 421 کو حادثہ پیش […]
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم کی تبدیلی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ بعض لوگ ایسی افواہیں پھیلا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، جبکہ […]