موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کے لیے اہم خبر!

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کے لیے اہم خبر ہے کہ حکومت نے حدِ رفتار سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سابقہ حدِ رفتار بحال کر دی ہے۔ موٹرویز پر کاروں اور ہلکی گاڑیوں کے […]

دفاعی بجٹ ایوان سے بغیر مخالفت متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے تحت مسلح افواج، دفاعی پیداوار، تعلیم، صحت، مواصلات، آبی وسائل اور دیگر اہم شعبوں کے لیے مجموعی طور پر 43 کھرب 85 ارب روپے سے زائد مالیت کے 88 مطالباتِ زر منظور کر لیے جبکہ […]

ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کی کوٹے پر بھرتیوں سے متعلق بڑی خبر

خیبر پختونخوا حکومت نے ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اس حوالے سے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے تمام محکموں کو […]

بلوچستان کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے صوبائی بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی، جس میں مجموعی طور پر 1089 ارب روپے کے 98 مطالبات زر […]

گھر میں آتشزدگی ، اداکار اہلیہ سمیت چل بسے

امریکی سوپ اوپیرا All My Children میں ہیوئی کا کردار ادا کرنے والے معروف امریکی اداکار پال ایوری اور ان کی اہلیہ شیلا ایوری اپنے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق رات 12:38 پر بلیئرز ٹاؤن، نیو جرسی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن اسمبلی انتقال کر گئے

سکھر: رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کے عارضے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کا جسدِ خاکی کراچی سے خیرپور منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔ نعیم احمد کھرل پاکستان پیپلز […]

کیا بات چیت ہوئی ؟ تمام احوال سامنے آگیا

سوئٹزرلینڈ میں جاری ایران امریکا مذاکرات کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات برگن اسٹاک میں ایران اور امریکا کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر […]

شہید بے نظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے تہترویں یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے […]

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان فارمولا طے

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت دونوں جماعتوں نے ایوان میں ایک دوسرے کو تعاون فراہم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ گلگت میں مشترکہ […]