ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے بارے میں نئی پیشگوئی

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت جلد مجموعی انسانی ذہانت کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ ایکس پر ایک صارف کی پوسٹس پر ریپلائی کرتے ہوئے ایلون مسک نے […]

برطانیہ کے وزیراعظم عہدے سے مستعفیٰ

برطانیہ کے وزیراعظم  نے کیئر اسٹارمر  ے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانوی عوام کی فلاح و بہبود ہمیشہ ان کی اولین ترجیح رہی ہے۔ کیئر اسٹارمر نے کہا […]

دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

سندھ حکومت نے یومِ عاشور کے موقع پر 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون (جمعرات اور جمعہ) کو صوبے بھر میں سرکاری تعطیلات ہوں گی، اس دوران تمام سرکاری […]

سونے کی لمبی چھلانگ؛ فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تین روز کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4,643 روپے مہنگا ہونے کے بعد 442,636 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت […]

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد ، پشاور، بٹگرام، مانسہرہ، سوات ،ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔  ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی،  زیر زمین زلزلے کی گہرائی 215 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش […]

سابق تحریک انصاف رہنما عبدالماجد خان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں شامل

تحریک انصاف کے رہنما، سابق وزیر حکومت ,چییرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالماجد خان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ شمولیت کی تقریب زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر اور آزاد کشمیر امور […]

حج 2027 رجسٹریشن کا آغاز،اہم سہولت بھی متعارف

اسلام آباد میں حج 2027 رجسٹریشن کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اعلان کیا کہ حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عازمین حج گھر […]

سابق وزیراعلی علیٰ امین گنڈاپور کااپنی ہی حکومت کے بجٹ کا پوسٹ مارٹم

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنی ہی حکومت کے بجٹ کا پوسٹ مارٹم کردیا اور کہا کہ یہ منصوبے سوسال میں بھی مکمل نہیں ہوں گے اور اسکیمیں اراکین اسمبلی کے گلے کا […]

امریکی نائب صدر ایران کیساتھ نئے تعلقات قائم کرنے کیلئے شرائط سامنے لے آئے ، کون کونسی ؟ جانئے

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کی قیادت علاقائی عدم استحکام کا باعث بننا اور نیوکلیئر پروگرام چھوڑ دے تو پھر امریکا ایران کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات بنائے گا۔ جے ڈی وینس نے کہاکہ ہم سفارتکاری کے […]

ایران امریکا مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری ، جانئے تفصیل

سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد پاکستان اور قطر نے مشترکہ بیان جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق، مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا پہلا […]

جرمنی نے ٹرمپ کوآبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کا ذمہ دار قرار دے دیا

جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہراتے ہوئے عالمی توانائی کی سیکیورٹی کے پیش نظر اس اسٹریٹجک آبی گزرگاہ کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ‘اے […]