اچھی خبر ، تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہونے اور تیل کی سپلائی معمول پر آنے کی توقعات کے باعث برینٹ […]

فائلرز نان فائلرز ہوشیار، ایف بی آر کے نوٹس کی پہلی خلاف ورزی پر کیا ہونیوالا ہے ؟ بڑی خبر

آیندہ مالی سال کے فنانس بل میں خبردار کیا گیا ہے کہ فائلرز اور نان فائلرز سے متعلق قوانین مزید سخت کیے جائیں گے، اور ایف بی آر کے نوٹس پر عمل نہ کرنے والے فائلر اور نان فائلرز پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔ […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، جہاں وہ صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان پاکستانی ثالثی پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شکریہ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پاکستان کے معروف گلوکار انتقال کر گئے ، مداح سوگوار

پاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق گزشتہ روز ان کی طبیعت اچانک خراب ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر لاہور کے ایک مقامی نجی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو […]

بارہ ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے دستخط ، امریکا کی جانب سے ایران سے پابندیاں ہٹا دی گئیں

پاکستان کی میزبانی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے امریکا ایران امن مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایران کے منجمد 12 ارب ڈالر کے اثوث کی بحالی کے لیے دستخط ہوگئے ہیں۔ جبکہ ایران اپنے یورینیم کو باہر بھیجنے کے […]

اہم سیاسی جماعت کے رہنما کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ،جانی نقصان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے اسکواڈ میں شامل اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کی گاڑی اور کرین کے درمیان حادثہ پیش آیا۔   پولیس کے مطابق حادثہ کان مہترزئی کے علاقے میں رونما ہوا جس کے […]

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،دہشت گردوں کی بڑی سازش ناکام بنا دی گئی

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔   سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے جیرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور مواصلاتی […]

مشہور زمانہ گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

کِیا پاکستان نے اپنی مقبول ایس یو وی اسپورٹیج کے ایک ویریئنٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد گاڑی خریداروں کے لیے مزید قابلِ رسائی ہو گئی ہے۔ کِیا پاکستان کے مطابق اسپورٹیج لائن اپ کے بیس ویریئنٹ، […]

اقساط پر ادائیگی ؟؟؟ موبائل صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے موبائل فونز پر ٹیکسز کیلئے اقساط کا سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو نے وفاقی بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسمارٹ […]

سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری

 سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الزامات سے باعزت بری سرکاری ملازم مکمل تنخواہ اور مراعات […]

جی بی اسمبلی میں پیپلزپارٹی، ن لیگ اور آئی پی پی میں اتحاد ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

گلگت بلتستان (جی بی)  اسمبلی میں پیپلزپارٹی، ن لیگ  اور  استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کےدرمیان اتحاد ہوگیا، تینوں پارٹیوں کی حمایت سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر نذیر احمد کے مطابق پیپلزپارٹی کے عمران ندیم بلامقابلہ  […]