5جی انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتیں اور فریم ورک کیا ہو گا؟ اہم تفصیلات آ گئیں

فائیو جی انٹرنیٹ پہلے وفاقی دارالحکومت اور صوبائی دارالحکومتوں میں لانچ کیا جائے گا۔ شہریوں کے لیے فائیو جی انٹرنیٹ کی فراہمی جلد متوقع ہے۔ فائیو جی انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتیں اور فریم ورک کیا ہو گا، تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ فائیو جی انٹرنیٹ […]

گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، اہم شرط ختم کر دی گئی

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے نمبر پلیٹس کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اب گاڑیوں کے لیے سرکاری پلیٹ لازمی نہیں۔ اب شہری کسی بھی پرائیویٹ دکان یا وینڈر سے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بنوا کر […]

اہم سیاسی رہنما خوفناک حادثے کا شکار

لاہور میں محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹری سلطان طارق کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق حادثہ جوہر ٹاؤن کے قریب کینال روڈ پر پیش آیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]

رمضان المبارک میں کسے عطیات دیں اور کسے نہ دیں ؟ اہم ہدایات جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ اداروں کی تفصیلی فہرست جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ان کی معاونت سے روک دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق کالعدم تنظیموں کو زکوٰۃ اور عطیات دینا جرم ہے […]

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لیے اہم خبر

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے لیے نیا پروفیشنل ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری […]

جنگی طیارہ گر کر تباہ

ایران میں تربیتی پرواز کے دوران ایرانی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق طیارہ صوبہ ہمدان میں رات کے وقت حادثے کا شکار ہوا، حادثے میں ایک پائلٹ جاں بحق ہو گیا، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع […]

حکومت کا تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کا فیصلہ، تفصیلات سامنےآ گئیں

حکومت نے پیکٹا (PICTA) کے تینوں منیجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈیز) کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کمیٹی کی نشاندہی پر کیا گیا۔ حکومتی تجویز کے تحت اب ایم ڈیز کو ماہانہ 5 لاکھ […]

close