موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات کی تازہ رپورٹ کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال مختلف رہے گی۔ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت اہم اجلاس، نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں کے فروغ کے لیے انٹرپرینیورشپ کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈیجیٹلائزیشن، جدید ٹیکنالوجیز کے فروغ اور نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے جامع حکمت عملی طے کی گئی۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر و وزیر […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے ایسوسی ایشن کے صدر نصیر چوہدری، […]

وزیراعظم آزادکشمیر سے علما و مشائخ کا وفد، مدارس کے مسائل اور دینی تعلیم کے فروغ پر تبادلہ خیال

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے علما و مشائخ کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں صدر سیرت کمیٹی عتیق احمد کیانی، مولانا محمد اشرف، صاحبزادہ محمد فردوس نعیمی، قاری محمد اشرف علی، مظفر حیات ہارونی، ملک محمد […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت زرعی فروغ کے لیے اہم اجلاس، زمینداروں کے مسائل حل کرنے کا عزم

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت زراعت کے فروغ کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر زراعت چوہدری علی شان سونی، وزیر اطلاعات چوہدری محمد رفیق نئیر، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، سیکرٹری خوراک […]

مظفرآباد شہر کی خوبصورتی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے وزیراعظم آزادکشمیر کا خصوصی اجلاس

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت دارالحکومت مظفرآباد شہر کی بیوٹیفکیشن، تزئین و آرائش اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہر کی خوبصورتی، جدید سہولیات کی فراہمی اور […]

ایم ٹیگ میں کون سے سیکیورٹی اور سیفٹی فیچرز ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے لیے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) ایک نئی چپ پر کام کر رہی ہے، جو تیار ہونے کے بعد […]

پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) پروگرام کے تحت اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے میں ناکامی ہوئی ہے۔ تاہم آئی ایم ایف وفد نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا […]

گورنر سندھ کون بنے گا؟ اہم فیصلہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے تقرری کی سمری منظوری کے لیے صدر پاکستان آصف علی زرداری کو بھجوا دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

گوگل، مائیکروسافٹ سمیت کئی عالمی کمپنیوں کو ایران کی وارننگ، فہرست میں کون کون شامل؟ جانئے

ایران نے امریکہ اور اسرائیل سے وابستہ بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان کے خطے میں موجود ریجنل ہیڈکوارٹرز کو ممکنہ ہدف قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں موجود ایسے […]

close