فیکٹری میں آتشزدگی , کتنانقصان ہو گیا ؟ جانئے

لاہور: گجومتہ میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ، بروقت کارروائی سے بڑے نقصان سے بچاؤ لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی فوری کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع […]

فضائی حملہ ،3 صحافی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 3 فلسطینی صحافی جاں بحق، اے ایف پی فری لانسر بھی متاثر غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں اے ایف پی کے فری لانسر صحافی سمیت 3 فلسطینی صحافی ہلاک ہو گئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی […]

سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد بچوں کو ملازمت دینے متعلق فیصلے پر اہم پیشرفت

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد بچوں کو ملازمت دینے کے کوٹہ سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع جاری کر دیا جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سندھ حکومت کی اپیل پر ابتدائی سماعت […]

نادرا نے پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان کردی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے قومی شناختی کارڈ کی تجدید اور گمشدہ کارڈ کے دوبارہ حصول کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کی خدمات اب ملک بھر میں دو ہزار سے زائد ای سہولت فرنچائز مراکز پر […]

صدرِ مملکت کی جانب سے ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توثیق اور توسیع کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہائی کورٹس کے ججز کی مدتِ ملازمت میں توسیع اور مستقلی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی ایڈوائس اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کی روشنی میں صدر آصف علی زرداری نے سندھ، لاہور اور پشاور ہائی […]

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان میں شرحِ سود سنگل ڈیجٹ میں آ گئی ہے اور ایک وقت میں ریکارڈ 22 فیصد تک پہنچنے والا پالیسی ریٹ دو سال کے اندر اندر 10 فیصد سے نیچے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی معیشت کے لیے ایک مثبت پیش رفت […]

خوفناک حادثہ

دھوری روڈ پر ٹرک الٹنے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھلوال میں دھوری روڈ پر چارے سے لدا ایک ٹرک اچانک الٹ گیا، جس کے باعث چار افراد موقع پر ہی جان […]

بھارتی فوج کی گاڑی پر بڑا حملہ

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی کو پیش آنے والے واقعے میں 10 اہلکار ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے گاڑی کو پیش آنے والے واقعے کو حادثہ قرار دیا […]

وزیراعظم شہبازشریف نے غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کردیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، […]

close