پاکستان کی معروف اور ہر دلعزیز شیف راحت علی انتقال کر گئیں۔ شیف راحت علی پاکستان کے معروف ترین شیفس میں شمار ہوتی تھیں، ان کی آسان تراکیب، منفرد پکوان اور سادہ انداز نے لاکھوں لوگوں خصوصاً گھریلو خواتین کو کھانا پکانے کی جانب راغب […]
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے صوبے میں پنک اسکوٹیز کے بعد ’’پنک ٹیکسی اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے صوبائی حکومت متعدد انقلابی اقدامات […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکام کو دھمکی دی ہے اگر انہوں نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ امریکہ نے ایران […]
لشفا ٹرسٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں 2030 تک بڑھتی ہوئی ضرورت پوری کرنے کیلئے ہر سال کم از کم 18 لاکھ 40 ہزار موتیا کے آپریشن درکار ہوں گے جس کے لئے سرکاری شعبہ کو فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وقت […]
رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے پہلی مرتبہ “آپریشن سندور” کے دوران ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کے نام سرکاری طور پر ظاہر کیے ہیں۔ ان ناموں کو بھارت کے نیشنل وار میموریل کے “رول آف آنر” میں شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ […]
ہیکرز کی جانب سے ایپل اور ٹیسلا کے حساس ڈیزائن اور خفیہ دستاویزات ڈارک ویب پر لیک کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد متعلقہ کمپنیوں اور ان کے سپلائرز نے اپنے اندرونی سیکیورٹی نظام مزید سخت کر دیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق […]
سرگودھا میں سات سالہ معصومہ منتہا زہرہ کے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، جس کے مطابق بچی کے جسم پر متعدد زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں اور موت کی وجہ شہ رگ کا کٹنا قرار دی گئی ہے۔ کیس کی تحقیقات […]
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ادویات کی نگرانی کے لیے جدید ‘بارکوڈ اور کیو آر کوڈ سسٹم’ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے ذریعے ہر شہری میڈیکل اسٹور پر ہی دوا کے اصلی یا جعلی […]
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول کی قیمت میں فوری کمی نہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے مستحکم ہونے کے بعد مزید ریلیف بھی بلا تاخیر عوام کو منتقل کیا جائے گا۔ عالمی منڈی […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ سیشن کے دوران مختلف محکموں کے افسران اور ملازمین کے لیے 6 بنیادی تنخواہوں کے برابر خصوصی بونس دینے کا اعلان کر دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں بجٹ سیشن کے دوران وزیر خزانہ نے بجٹ کی تیاری […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ معیاد ختم یا غیرفعال شناختی کارڈ سے منسلک موبائل سمز کسی بھی وقت معطل کی جا سکتی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق صارفین اپنے شناختی کارڈ کی معیاد بروقت اپ […]