مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عراق کی سمندری حدود کے قریب دو آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث آئندہ دنوں میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی […]
پنجاب میں اگلے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ محکمہ بلدیات کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں اگلے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیئم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ چالیس ہزار روپے مالیت کے پریمیئم انعامی بانڈز کی 36ویں قرعہ اندازی 10 مارچ کو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ […]
رمضان المبارک اپنے آخری عشرے میں داخل ہو چکا ہے اور شوال کی آمد قریب ہے۔ اس سلسلے میں سپارکو (پاکستان خلائی و بالائی فضائی تحقیقی کمیشن) نے شوال کے چاند سے متعلق فلکیاتی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سپارکو کے مطابق شوال 1447 ہجری […]
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (CCoP) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کو خریدار کنسورشیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس […]
لیہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جھکڑ انتقال کر گئے ہیں۔ سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جھکڑ موجودہ رکن قومی اسمبلی اویس حیدر جھکڑ کے والد تھے۔ وہ مختلف ادوار میں قومی […]
گوگل نے مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارتوں میں بڑھتے ہوئے خلا کو کم کرنے کے لیے ایک نیا سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرایا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پیشہ ور افراد کو عملی AI مہارتیں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی روزمرہ پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں […]
امریکی بحریہ نے شپنگ اور تیل کی صنعت کے نمائندوں کو بریفنگ میں واضح کر دیا ہے کہ فی الحال وہ جہازوں کو فوجی تحفظ فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تین اہلکاروں نے بتایا کہ ایران پر […]
شمالی کوریا نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے جانے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا اور […]
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے بابر اعظم کو جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نہ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ بابر اعظم نے اس حوالے سے لاہور وائٹس کو اپنی عدم دستیابی سے آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
تہران: ایرانی صدر کے بیٹے یوسف پزشکیان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہو گئے ہیں۔ یوسف پزشکیان نے اپنے ٹیلی گرام پیغام میں بتایا کہ اس خبر کے بعد انہوں نے […]