جاپان نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ایران، لبنان اور فلسطین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 1 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی وزارتِ خارجہ […]
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) جلد از جلد ایران کی نیوکلیئر سائٹس کے معائنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے امریکا اور ایران میں ایم اویو […]
ایران نے خلیجی ممالک سے مشرق وسطیٰ کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک زون بنانے کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران نے امریکا اور خلیجی ممالک کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے اس کو مداخلت اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ […]
انڈونیشیا میں حکومتی پابندیوں کے بعد ٹک ٹاک اور یوٹیوب نے بڑا ایکشن کرتے ہوئے 47 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں حکومت کی جانب سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر […]
دبئی میں اپنے بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار برطانوی ٹک ٹاک انفلوئنسر بروک جارج کو جرم ثابت ہونے کی صورت میں سزائے موت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون نے یہ […]
:ایپل کے نئے آئی فونز کے انتظار میں موجود صارفین کے لیے قیمتوں سے متعلق نئی اطلاعات سامنے آ گئی ہیں۔ اگرچہ کمپنی نے ابھی حتمی قیمتوں کا اعلان نہیں کیا، تاہم تازہ رپورٹس کے مطابق متوقع اضافہ پہلے کی پیش گوئیوں کے مقابلے میں نسبتاً محدود ہو سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹم […]
چین کی قومی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مئی 2026 تک، چین میں بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت 4.01 ارب کلوواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق نان فوسل فیول سے بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زراعت سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی کسانوں کیلئے دنیا بھر میں نئی مارکیٹیں کھول رہے ہیں، نئی مارکیٹ خوبصورت ایران […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر روبینہ خالد نے ایک شہری کی 5 ہزار 598 بیویوں کے اندراج کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں اس […]
بنوں میں سی پیک سرکلر روڈ پر نجی ایمبولینس پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ بنوں میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونےوالے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔پولیس کے مطابق واقعہ دہشت گردی معلوم ہو […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر پاکستان کی آئل انڈسٹری اور حکومت کے درمیان ایک بڑا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ریفائنریز نے الزام عائد کیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی […]