افسوسناک خبر ، ایمبولینس پر فائرنگ،بڑا جانی نقصان

بنوں میں سی پیک سرکلر روڈ پر نجی ایمبولینس پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
بنوں میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونےوالے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔پولیس کے مطابق واقعہ دہشت گردی معلوم ہو رہا ہے تاہم اس حوالے سے  مزیدتفتیش جاری ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close